ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔

قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز محمد رضوان اور بابر اعظم نے کیا ، تاہم کپتان صرف 9 رنز بناکر احسان خان کی گیند پر آؤٹ ہوگئے، فخر زمان نے 2 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 41 گیندوں پر 53 رنز بنائے اور احسان خان کی گیند پر اعزاز خان کو کیچ دے بیٹھے۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 57 گیندوں پر 78 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری 4 گیندوں پر 4 چھکے لگائے، انہوں نے 5 چھکوں کی مدد سے 15 گیندوں پر 35 رنز کی ناقابل شکست باری کھیل کر پاکستان کا سکور مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 193 رنز تک پہنچایا۔1 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 57 گیندوں پر 78 رنز ناٹ آؤٹ اننگز کھیلنے والے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔No changes to Pakistan s playing...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا - ایکسپریس اردوہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست ہوئی مزید پڑھیے: expressnews Pakistan sy achaa kehlaaaa👍👍👍👍👍👌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدفپاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے ، محمد رضوان 78 رنز بناکر ناقابل شکست رہے مزید جانیے : asiacup22 PakvsHK GeoNews PAK193 IND192 HK
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کیلیے 194 رنز کا بڑا ہدف - ایکسپریس اردومیچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی مزید پڑھیں: ExpressNews AsiaCup PAKvHK خوش دل نے دل خوش کردیا۔۔ 💚❤️👍
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 194 رنز کا بڑا ہدف دے ڈالاایشیا کپ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 194 رنز کا بڑا ہدف دے ڈالا تفصیل: AsiaCupT20 AsiaCup2022 PAKvHK HKvsPak PakistanVsHongKong TheRealPCB babarazam258 CricketHK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »