ایشیا کپ: کیا بھارت کیخلاف اہم میچ میں پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی ہو گی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کل مد مقابل ہوں گی

ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کے بعد سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

ایشیا کپ کے گروپ میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم اب دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں اور دونوں ٹیمیں کل بروز اتوار ایک بار پھر دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم آج آرام کرے گی، آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ دبئی میں آج پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ سیشن شیڈولڈ نہیں ہے۔ قومی کھلاڑی مقامی ہوٹل میں جم اور پول ایکسرسائز کریں گے۔پاکستان کے خلاف اہم میچ میں بھارت کو آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا دستیاب نہیں ہیں، جڈیجا گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے، بھارت کے خلاف میچ میں وہی پلیئنگ الیون ہو گی جو پہلے دو میچز میں تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کے فٹ ہونے کے باعث ٹیم مینجمنٹ ابھی ٹیم کی تبدیلی کے حق میں نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیت ھی لیں گے بازی ھم یہ

پیسے لیکر پاکستانی ٹیم ہار جائے گی لکھ لو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کھلاڑیوں کا ہانگ کانگ ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ، حوصلہ بڑھایادبئی: (دنیا نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ جیتنے کے بعد ہانگ کانگ ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کیا اور ہانگ کانگ کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیامحمد رضوان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کیخلاف اننگز میں 48 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا مزید پڑھیں: PakvsHK Rizwan PCB cricket AsiaCup2022 سوات سے باخبر رہنے کیلۓ ہمارا یوٹیوب چینل ground reality ضرور وزٹ کریں کیا بات ھے رضوان کی nice 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کیلیے 194 رنز کا بڑا ہدف - ایکسپریس اردومیچ جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی مزید پڑھیں: ExpressNews AsiaCup PAKvHK خوش دل نے دل خوش کردیا۔۔ 💚❤️👍
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »