ایشیا کپ سپر 4: کونسی ٹیم، کہاں، کس کے مقابل؟ پاکستان، بھارت کا اتوار کو میچ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایونٹ کے سپر 4 مرحلے میں گروپ اے سے بھارت اور پاکستان نے جبکہ گروپ بی سے افغانستان اور سری لنکا نے کوالیفائی کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: AsiaCup2022 AsiacupT20 pakvsindia superfour PCB BCCI Rizwan

ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 میں رنز کے اعتبار سے سب سےبڑی فتح اپنے نام کرلی ہے۔

ایشیا کپ میں سپر 4 مرحلے میں تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے مقابل آئیں گی، پہلا میچ کل کو شام 7 بجے افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ ٹی 20 کے آخری گروپ مرحلے کے میچ میں ہانگ کانگ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیاایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے قومی اسکواڈ کو آج آرام دینےکے لیے سیشن منسوخ کیا گیا، ترجمان قومی کرکٹ ٹیم Pakistan establishment and ISI enemy is only Imran khan... they are wasting all their energy, time and money to get rid of Imran khan but Allah has his own plans.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست پاکستان سپر فور میں داخلایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست پاکستان سپر فور میں داخل AsiaCup2022 T20 Cricket PAKvHK Won Pakistan HongKong TheRealPCBMedia TheRealPCB Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدفپاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے ، محمد رضوان 78 رنز بناکر ناقابل شکست رہے مزید جانیے : asiacup22 PakvsHK GeoNews PAK193 IND192 HK
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »