یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کیخلاف شاندار فتح پر کیا کہا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کے خلاف قومی ٹیم کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022

شاہینوں کے193 رنز کے جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم صرف 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، حریف ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگر میں نہ پہنچ سکا، کپتان نزاکت خان 8 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور رہے۔

میچ کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے یاسر عرفات نے پوچھا کہ کیا ہم اتوار کو بھارت کے خلاف بھی اسی طرح کھیل سکتے ہیں، جس طرح آج زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انڈیا سے بھی پاکستان جیت جائگا انشاء اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیامحمد رضوان نے ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کیخلاف اننگز میں 48 واں رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا مزید پڑھیں: PakvsHK Rizwan PCB cricket AsiaCup2022 سوات سے باخبر رہنے کیلۓ ہمارا یوٹیوب چینل ground reality ضرور وزٹ کریں کیا بات ھے رضوان کی nice 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان نے ہانگ کانگ کیخلاف فتح پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کردی'آج کی جیت پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کے نام ہے،ہم اپنے لوگوں کیلئے کھیل رہے ہیں ، آپ تمام ہمارے دل میں ہیں'، شاداب خان Love you shadab Bhai Allah tala Khush rakhy 🥀🥀🥀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہیرے سستے ہونے کی بات پر مریم نواز کا تبصرہصحافی نے سوال کیا کہ کہا آپ نے ہیروں کا ہار لیا؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ ہار بہت سستے ہوتے ہیں، کسی مہنگی چیز کی بات کرو۔ Lpc chor niazi Love u & miss your program power play
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا - ایکسپریس اردوہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست ہوئی مزید پڑھیے: expressnews Pakistan sy achaa kehlaaaa👍👍👍👍👍👌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »