شاداب خان نے ہانگ کانگ کیخلاف فتح پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'آج کی جیت پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کے نام ہے،ہم اپنے لوگوں کیلئے کھیل رہے ہیں ، آپ تمام ہمارے دل میں ہیں'، شاداب خان

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے ناک آؤٹ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان کے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کا کوئی بھی بیٹر قومی فاسٹ بولرز کا سامنا نہ کرسکا۔پوری ٹیم صرف 38 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہانگ کانگ کے خلاف جیت کو پاکستان کے سیلاب زدگان کے نام کر دیا۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے شاداب نے کہا کہ 'آج کی جیت پاکستان میں سیلاب کے متاثرین کے نام ہے،ہم اپنے لوگوں کیلئے کھیل رہے ہیں ، آپ تمام ہمارے دل میں ہیں'۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it enough for their empty stomach? If yes toh bachpan me mene jo cricket match jeeta tha woh main sailaab zadgan k naam karta hon

Only simple victory or money also

🥀🥀🥀

Allah tala Khush rakhy

Love you shadab Bhai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب میں بااثر لوگوں نے اپنے گھر اور فصلیں بچالیں، غریبوں کو ڈبو دیافاضل پور میں سیلاب متاثرین ارکانِ اسمبلی سے نالاں، میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین نے متاثرین کے الزام کی تصدیق کردی۔ یہ تو بہت پرانا طریقہ ہے صاب لوگوں کا Geo walo ye baat shak mein Lekin ye confirm hai ke Sindh mein wadairon ne ghareebon Kay Saath ye hi Kia hai یہ حقیقت ہے بلوچستان میں بھی باثرزمینداراروں نے جعفرآباد اوستہ محمد اور جھل مگسی کے عوام کو ڈبو دیا اور اپنی فصلیں بچا لیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے.ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے. Turkey ReliefGoods Plane ReachedKarachi Pakistan FloodinPakistan FloodRelief MFATurkiye RTErdogan GovtofPakistan PakPMO SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمائمہ خان نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اپنی فلم کی پرائیویٹ سکریننگ کی نیلامی کا اعلان کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اپنی نئی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلش کرکٹر معین علی کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل09:43 AM, 2 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لندن: انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے برٹش پاکستانی کمیونٹی سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے بھرپور امداد فراہم کرنے We are CA students, ICAP is conducting exams on 5th Sep.Due to flood emergency most of th students r stuck at their homes n due to unavlblty of transport they can’t reach their respective examination centres. We want ICAP to delay th exams.” delaycafexams
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »