ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کی سب سے بڑے مارجن سے فتح

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 انٹرنیشنل میں 9واں کم ترین ٹوٹل اب ہانگ کانگ کا 38 رنز آل آؤٹ ہے۔ تفصیلات جانیے: PakvsHK AsiaCupT20 AsiaCup2022 rizwan

پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا لیکن حریف ٹیم صرف 38 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں گرین شرٹس نے میچ 155 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا۔

اس سے پہلے پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے ہرایا تھا، 155 رنز کی فتح مجموعی طور پر کسی بھی ٹیم کی جیت کا 9واں بڑا مارجن ہے۔پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کا میچ ہارنے پر کپتان ہانگ کانگ نزاکت خان نے کہا کہ پاکستان نے بہت اچھا کھیل پیش کیا، ہمیں اس ٹورنامنٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائددبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایشیا کپ میں  پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے،   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا سرگودھا جلسہ، بول نیوز نے یوٹیوب پر سب سے زیادہ واچنگ کا ریکارڈ قائم کردیا - بول نیوزپاکستان کے نمبر ون اور سب سے پسندیدہ نیوز چینل ’بول نیوز‘ نے ٹی وی سمیت ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ Ap ka channel Roz Pemra band kardeta hai court tou jao Keep it up ImranKhan SdqJaan ستوں خیراں ہون
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو 155 رنز سے شکست، پاکستان سپر فور میں داخللاہور: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 155رنز سے شکست دیکر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوچ صاحب پاکستان کیخلاف ذرا ہاتھ ہولا رکھنا اہلیہ کی عمر گل سے درخواستلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور افغان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کی بیوی ڈاکٹر مریم نے  شوہر سے درخواست کی ہے کہ پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 7 ملکوں کی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازتحکومت پاکستان کی جانب سے ان این جی اوز کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کام کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اچھا سیلاب کے بہانے پھر سے غیر ملکیوں کو ملک میں آنے کی اجازت دے رہے ہو فرانس کی این جی او بھی شامل ہے 😤 کہی بلیک واٹر اور باقی ایجنسیز کے ایجنٹوں کو دوبارہ انٹر تو نہیں کر رہے 🙄 👍🏻🙌🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کیخلاف شاندار فتح پر کیا کہا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر یاسر عرفات نے ہانگ کانگ کے خلاف قومی ٹیم کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 انڈیا سے بھی پاکستان جیت جائگا انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »