عمران خان کا سرگودھا جلسہ، بول نیوز نے یوٹیوب پر سب سے زیادہ واچنگ کا ریکارڈ قائم کردیا - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا سرگودھا جلسہ، بول نیوز نے یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ قائم کردیا

یکم ستمبر کو سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کیا جس کے دوران یوٹیوب پر سب سے زیادہ بول نیوز دیکھا گیا اور اس اعتماد کے لیے بول نیوز اپنے ناظرین کا انتہائی شکر گزار ہے۔

بول نیوز کے یوٹیوب لائیو پر عمران خان کے خطاب کو 62 ہزار سے زائد صارفین نے دیکھا، ناظرین کی اتنی بڑی تعداد یہ ظاہر کررہی ہے کہ لوگ اپنے پسندیدہ چینل اور اس پر نشر کی جانے والی تمام اہم اور تازہ ترین خبروں کے منفرد انداز کو پسند کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ہر عمر کے افراد کے پسندیدہ چینل بول نیوز پرعمران خان کی سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ٹیلی تھون کو یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا گیا تھا۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SdqJaan Bolnews zindabad well done.

SdqJaan Mashallah Bol Chanel we love you❤❤❤

SdqJaan Bol was off air in cant.and DHA since yesterday

SdqJaan جو چینل خان کو دکھائے گا نمبر ون بن جائے گا

ارشد شریف اور صابر شاکر کو نکالے جانے کے بعد ھماری امیدوں کا محور اب بول بن چکا ھے بول اب ریٹنگ میں بھی ٹاپ پر جاے گا انشاءاللہ

SdqJaan has taken over the live viewership from ARYNEWSOFFICIAL

اچھا کام روشن نام

کہ جس کو دنیا مرشدمانتی ہے میں وہ ہوں تمھیں بھی منائوں گا کہ میں تمھارے صاحبوں کا بھی صاحب ہوں IMRAN KHAN ZINDABAD❤️❤️❤️

Yae To Hoga Yae to Hoga 😂 Hamary Sath rahogy Namm b kamiogy Piesa b Izat b 😂

Bol news was taken off air in Islamabad till morning

بول والوں کی بہن دا بھ سالے عمران کے

SdqJaan Well done

Lant PTI pr or Tara pr kota

SdqJaan Hmari side daska, motra ma bol 3hafty se bnd ha BOLNETWORK and SdqJaan

Good work

MashaAllah , Congratulations 🎊. All this despite Pressures from Powerful circles.

SdqJaan Kal phir ap ka channel band tha

Ab tu ap par bhi qadghan lag gai storm fiber waloun nay off air kar dia.. plz do some thing hamaray pass daikhnay ko bacha he nai kuch.. geo r samaa r degar channel daikhnay ka dil he nai chahta

👏👏👏👏👏

Humry pass bol tv chal hi ni rha

Bol is new hero in the town.... 👏 I used to watch IK jalsas on ARY before, so that I can see arsched analysis on Khan Sb speech after jalsa But now there is no AS on ARY🥲

Jo Khan ko dikhaye ga. Record us ka chahe koi bi ho. Ab ARY ni sirf bol news channel.

SdqJaan HayeAllah 😍

Hello ARYNEWSOFFICIAL you are becoming geonews_urdu after you parted ways with arsched Nobody is interested in watching your channel.

HayeAllah

Aaj Ary dekhny ka d'il nhi krta

Jo Channel haq aur Sach pr hoga aawm ous ko dekhye gui

Myni ary dikhna chur diya

SdqJaan جب سے ارشد شریف کو نکالا ہے تب سے تو اے آر وای کو لگانے کا بھی دل نہیں کرتا

SdqJaan Allah pak buri nazar say bachain Aameen

SdqJaan رحمت ہو بول ٹی وی پر

SdqJaan جو بھی خان کے ساتھ جڑا وہ مشہور ہوا، اسکی عزت بڑھی۔ اتہاس گواہ ہے۔ ٹرائ کر کہ دیکھ کیں بے شک-

Ik bt yaad rkhna BOLNews ye status tb e enjoy kr skty ap jb tk ARYNews ki trah comprise nhi krty...mera mtlb samiabrahim r SdqJaan ko nikla apny to hm awaaam b apko.apny dil sy Get out e krrn.gein

SdqJaan ستوں خیراں ہون

Ap ka channel Roz Pemra band kardeta hai court tou jao

Keep it up ImranKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کی سکیورٹی پر 266 اہلکار تعینات ماہانہ کتنا خرچہ آتا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ویب ڈیسک)  پولیس نے  عمران خان کو لاحق خطرات کا اعتراف کر لیا اور  عمران خان کو قانون نافذ کرنے والے 266 اہلکاروں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

20 سے زائد ممالک کے سفارتکاروں اور نمائندوں کاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا فضائی دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ 20 سے زائد ممالک کے سفارت کاروں اور عالمی اداروں کے نمائندوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہیرے سستے ہونے کی بات پر مریم نواز کا تبصرہصحافی نے سوال کیا کہ کہا آپ نے ہیروں کا ہار لیا؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ ہار بہت سستے ہوتے ہیں، کسی مہنگی چیز کی بات کرو۔ Lpc chor niazi Love u & miss your program power play
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صارفین کی دیرینہ خواہش پوری، ٹوئٹر میں بھی فیس بک جیسا آپشن آگیاٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر ایڈٹ بٹن کا آپشن آویزاں کردیا ہے، جس کے مدد سے صارفین اب اپنی مرضی سے ان پیغامات میں تبدیلی بھی کر سکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' دنیا انسانوں کی پیدا کردہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرے'ابتدائی تخمینے کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے 10 ارب ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے، نقصانات کا حجم اس سے بھی زیادہ بڑھ سکتا ہے، احسن اقبال Haan ji madad pakistan ko bhaijay aur in few months time 50% UK aur SWISS banks say nikalay gi. In haramkhooroon ka yeh hee kaam hai. اسی تبدیلی کی وجہ سے تو معرض وجود میں آیا اور نون لیگ کو تحلیل کردے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »