کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشتگردگرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارروائیاں گلستان جوہر اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کی گئیں، ملزمان کئی افراد کے قتل میں ملوث ہیں، ترجمان سی ٹی دی

کراچی:کاؤنٹر ٹیر ر ازم ڈیپارٹمنٹ نےکراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئےکالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گردگرفتار کرلیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں گلستان جوہر اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کی گئیں، ابوالحسن اصفہانی روڈ سےگرفتار ملزم سے ٹی ٹی پستول برآمد ہوا، ملزم نے فرقہ وارانہ بنیاد پرکئی افراد کو قتل کیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گلستان جوہر سےگرفتار ملزم سے بھی اسلحہ برآمد کیا گیا، ملزم شہر میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد بیرون ملک چلا گیا تھا، ملزم وقتاً فوقتاً پاکستان آکر ری گروپنگ کا کام کر رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی بے قدری جا ری ڈالر مزید 3سونا 3ہزار روپے تولہ مہنگاکراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں کو فی یونٹ بجلی 17 کے بجائے 35 روپے پڑرہی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا انکشافکراچی کے صارفین کو فیول چارجز ایڈجسمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں کم ازکم 131 ارب روپے سالانہ کااضافی بوجھ پڑرہا ہے: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل تب بھی آپ پاکستان_دشمن_پی_ڈی_ایم کے حرام خوروں کے ٹٹے چومتے آرہے ہیں۔ ظالموں کچھ تو ڈرو اور شرم کرو.... Ye transparency waly woi hain jinka office layari main toota sa porana apartment hai 🤔🤔🤔🤔 Zulm ki intiha hai GEO channel jo is hakoomat ko support ker raha hai woh bi zulm ma braber ka shareek hai waqt aik jaisa nahi rehta InshaAllah Imran Khan aie ga ur Pakistan khushhal hoga.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط میں کٹوتی پولیس نے کئی ایجنٹ گرفتار کرلیےعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط میں کٹوتی کرنے پر بااثر ایجنٹ مافیا کے خلاف عمرکوٹ کی مقامی سماجی تنظیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس میں اختلافات سامنے آگئے عمر سرفراز چیمہ کی تردیدلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز (ڈی پی اوز) سمیت مختلف رینک کے افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور انسپکٹر جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ سپر 4: کونسی ٹیم، کہاں، کس کے مقابل؟ پاکستان، بھارت کا اتوار کو میچایونٹ کے سپر 4 مرحلے میں گروپ اے سے بھارت اور پاکستان نے جبکہ گروپ بی سے افغانستان اور سری لنکا نے کوالیفائی کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: AsiaCup2022 AsiacupT20 pakvsindia superfour PCB BCCI Rizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاآئی ایم ایف سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین کرنسی ریٹس جانیے: Dollar PKR GeoNews ہن کی تکلیف ہوئی اے؟؟؟؟؟ ختم ہو گئی ہی کہانی؟؟۔ yeh mufta bhan chod jab tak rahay ga pakistan ka bera garkh hi ho ga is dalay ko hatao or ishaq dar ko lao Ji
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »