وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس میں اختلافات سامنے آگئے عمر سرفراز چیمہ کی تردید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس میں اختلافات سامنے آگئے، عمر سرفراز چیمہ کی تردید

پولیس فیصل شاہکار کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔آئی جی آفس ذرائع کے مطابق آئی جی نے وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے تعیناتیوں کیلئے بھجوائی گئی فہرست پر عمل سے انکار کر دیا ہےتاہم حکومت نےا ختلافات کی تردید کردی۔

جیونیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر علی ضیا نے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کے حکم پر متعدد آر پی اوز، ڈی پی اوز، ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے تبادلوں کی فہرست بھجوائی تھی، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی فیصل شاہکار کے درمیان معاملات پہلے دن سے ہی الجھے ہوئے ہیں۔آئی جی آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ اچھی شہرت نہ رکھنے والے افسران کو کسی ذمہ دار عہدے پر تعینات نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب اس حوالے سے صوبائی مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھاکہ اختلافات کی کوئی بات نہیں، یہ صرف پروپیگنڈا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب :وزیرِ اعلیٰ اور آئی جی کے اختلافات سامنے آ گئےپنجاب پولیس میں ڈی پی اوز سے لے کر نچلی سطح تک افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکے درمیان اختلافات سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر پٹرول اوربجلی بم بھی گرادئیے گئے: عمر سرفراز چیمہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف، آصف زرداری حکومت بے حسی، ظلم اور سفاکیت میں تمام حدیں پار کرتے ہوئے عوام کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اور کے پی کے بعد پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھی وبائی امراض پھوٹ پڑےجنوبی پنجاب کے37 ہزار سے زائد سیلاب زدگان سانس کی بیماریوں، 33 ہزار خارش اور جلدی امراض اور 17 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین ڈائریا میں مبتلا ہیں: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’آئی ایم ایف نے اعتراف کیا کہ عمران خان ہماری ڈکٹیشن پر نہیں چلتا تھا‘ عمرسرفرازچیمہوزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے اعتراف کیا کہ عمران خان ہماری ڈکٹیشن پر نہیں چلتا تھا۔عمر سرفراز نے کہا کہ آئی ایم ImranKhanPTI PTIofficial چیمہ صاحب معائدہ تو اپ کا خان ہی کر کے ایا تھا۔ حکومت جاتی دیکھ کر معائدہ سبوتار بھی اپ کے خان نے کیا۔ اور پاکستان کو نقصان پہنچایا۔ یہ کوئ قابل فخر بات نہی۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاریکراچی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ کے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی سے کام جاری ہے۔ کیا یہ راشن ایک ماہ کے لیے کافی ہے؟ پاکستان میں فوٹو شاٹ کے بغیر کچھ بھی مکمل نہیں ہوگا۔ یہ ڈیوٹی ہے۔جب جنگ نہ ہو تو قومی خدمت انکے فرائض مین شامل۔ ❤️❤️❤️❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »