پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری floods pakneavy pakistan

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے سول انتظامیہ کی مدد کر رہی ہیں، علاقے میں راشن کے پیکٹ گرانے کے لئے ہیلی کاپٹر آپریشنز بھی جاری ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاک فضائیہ کی میڈیکل ٹیموں نے 2272 مریضوں کا طبی معائنہ کیا ہے۔

پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں نے ضرورت مند خاندانوں میں 3765 خشک راشن کے پیکٹ اور 13800 پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے، سیلاب سے متاثرہ مردوں، عورتوں اور بچوں کو مفت کپڑے بھی فراہم کئے گئے ہیں۔ ایئر مارشل حامد راشد رندھاوا، ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف ایڈمنسٹریشن نے ضلع راجن پور میں پاک فضائیہ کے فلڈ ریلیف کیمپ کا معائنہ کیا، ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف ایڈمنسٹریشن نے سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

ایئر مارشل حامد رندھاوا نے پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں کی بروقت اور انتھک امدادی کاروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جب تک سیلاب سے متاثرہ تمام پریشان حال ہم وطنوں کی بحالی مکمل نہیں ہوتی پاک فضائیہ امدادی کارروائیاں جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

❤️❤️❤️❤️

یہ ڈیوٹی ہے۔جب جنگ نہ ہو تو قومی خدمت انکے فرائض مین شامل۔

کیا یہ راشن ایک ماہ کے لیے کافی ہے؟ پاکستان میں فوٹو شاٹ کے بغیر کچھ بھی مکمل نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاریسیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری FloodsInPakistan2022 PAF PakistanAirForce RescueOperations FloodRelief FloodVictims DGPR_PAF Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاںہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شاملپاک فوج کی متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں،ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل PakistanArmy Flood Relief FloodsInPakistan OfficialDGISPR FloodReliefFund2022 Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) سیلاب سے متاثرہ علاقوں نلتر ویلی، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ہیضہ اور گیسٹرو میں اضافہ ہسپتال مریضوں سے بھر گئےلاہور(جاوید اقبال سے) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گیسٹرو اور ہیضہ کے مرض میں اضافہ ہو گیا ہے۔سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ لوگوں میں سے 60فیصد سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے تباہی خواتین کے مسائل شدت اختیار کرنے لگےنصیر آباد (ویب ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان کا ضلع نصیرآباد سیلاب سے برباد ہے اور  خواتین کے مسائل برداشت کی حدوں سے گزر گئے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »