روپے کی بے قدری جا ری ڈالر مزید 3سونا 3ہزار روپے تولہ مہنگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کی بے قدری جا ری، سونا 3ہزار روپے تولہ مہنگا Newspaper DollarPrice GoldPrice

جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 38 پیسے بڑھ کر 218.

98 روپے ہے۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر 225 روپے کا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 44 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار 457 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر مہنگا ہوکر 1705 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے HayeAllah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردوبلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافہ ہوا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا، سونا مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزیکراچی: (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 1ارب 16 کروڑ ڈالر قرض ملنے کے باوجود انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی نہیں ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاآئی ایم ایف سے قرض کی قسط موصول ہونے کے باوجود پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین کرنسی ریٹس جانیے: Dollar PKR GeoNews ہن کی تکلیف ہوئی اے؟؟؟؟؟ ختم ہو گئی ہی کہانی؟؟۔ yeh mufta bhan chod jab tak rahay ga pakistan ka bera garkh hi ho ga is dalay ko hatao or ishaq dar ko lao Ji
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مہنگا ہوگیاملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ کر 1 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی ہے میں نے نہیں کرنی شادی اب 😰 کنواروں کے لیے بری خبر 😜 لاہور میں بھی بھتہ خور مافیا موجود ہے جو فی گاڑی 50 روپے لیتا ہے 🤣 سبزی منڈی کے چاروں اطراف ان لوگوں نے اپنے ڈاکوؤں کو چھوڑا ہوا ہے اور ہم لوگ آزاد پاکستان میں رہتے ہیں اور ان کے ساتھ سب میڈیا چینلز ملوث ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کراچی ٹرین آپریشن بحال نہ ہو سکا، ریلوے کو کروڑوں کا نقصان - ایکسپریس اردوٹریک پانی میں ڈوبے جانے کے باعث پنجاب سے کراچی آنے کے لیے ٹرین آپریشن تاحال معطل ہے مزید پڑھیں: ExpressNews Very bad 😌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »