اہلیہ، بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھتا ہوں، اظفر رحمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

پاکستانی اداکار و ماڈل اظفر رحمان نے کہا ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کو سوشل میڈیا سے دور رکھتا ہوں۔اظفر کا کہنا تھا کہ وہ پچھلے پانچ سال سے اپنی شادی شدہ زندگی خوشگوار طریقے سے گزار رہے ہیں جبکہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

اپنی زندگی کو بہترین قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی نجی زندگی کو اس لیے بھی پرائیویٹ رکھتا ہوں تاکہ اہلِ خانہ کو بلاوجہ ٹرولنگ اور اس طرح کی چیزوں سے بچایا جاسکے۔پاکستانی اداکار کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ کو سوشل میڈیا پر ہونا پسند نہیں، میں جب بھی ان سے اہلِ خانہ کی تصویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کا کہتا ہوں تو فوری طور پر منع کردیتی ہیں اور میں ان کے اس فیصلے کا احترام بھی کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عارف لوہار کا اپنے بیٹے کیساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو گھما دیالوک گلوکار عارف لوہار کاشمار پاکستان کے صف اول کے گلوکاروں میں ہوتاہے ، انہوں نے یہ فن اپنے والد عالم لوہار سے سیکھا اور دنیا بھر میں نام کمایا ۔ ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan جب باپ ناچتا ھے تو بیٹا خاک اخلاق سیکھےگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جگن کاظم کو علیزے شاہ کو ٹرول کرنا مہنگا پڑگیااداکارہ و مارننگ شو میزبان جُگن کاظم لائیو شو کے دوران گلوکارہ شازیہ منظور کے گانے پر انجوائے کرتے ہوئے اچانک گِر پڑیں۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپتان بابر اعظم کا شاندار اقدام،یتیم بچوں کے دل جیت لئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈر19ایشیا کپ ۔۔پاکستانی بچوں نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کر لیگرین شرٹس نے یواے ای کو بھی21رنز سے ہراکر فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پونٹنگ نے انگلینڈ ٹیم کو بدترین قرار دیدیاپونٹنگ نے انگلینڈ ٹیم کو بدترین قرار دیدیا ARYNewsUrdu Ashes ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Badtarin to nhi. Inki bating click nhi kr pa rhi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وجیہہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ۔۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بڑی بات بتا دیراولپنڈی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اغوا کے بعد قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے مقدمہ میں نامزد اس کے شوہر سمیت 3 ملزموں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »