جگن کاظم کو علیزے شاہ کو ٹرول کرنا مہنگا پڑگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ و مارننگ شو میزبان جُگن کاظم لائیو شو کے دوران گلوکارہ شازیہ منظور کے گانے پر انجوائے کرتے ہوئے اچانک گِر پڑیں۔ لِنک: DailyJang

جگن کاظم جیسے ہی جھٹکے سے گِرتی ہیں ساتھ کھڑی شازیہ منظور انہیں اٹھنے میں مدد کرتی ہیں، اس واقعے کے بعد دونوں قہقہہ لگاتی ہیں۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ جگن کاظم کا یوں اچانک گرنا علیزے شاہ کی کاپی کرنا ہے جو کسی سنیئر اداکارہ کو زیب نہیں دیتا۔چند روز قبل لاہور میں ہونے والے فیشن شو کے

دوران بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جب اداکارہ علیزے شاہ گلوکارہ شازیہ منظور کے گانے پر پرفارم کر رہی تھیں کہ اچانک ان کا لہنگا ان کے پاﺅں میں پھنس گیا جس پر اداکارہ فرش پر گر پڑیں تھیں۔گلوکارہ شازیہ منظور کا کہنا تھا کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کے ریمپ پر گِرنے کے لمحے کو سب نے انجوائے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقررکردیاافغان نژاد امریکی رینا امیری سابق صدر اوباما کے دورمیں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکی ہیں یہ ایک نیا ڈرامہ شروع کیا ہے پہلے طالبان مذہبی وحشیوں کو افغانستان پر قبضہ دیا اب خواتین کے حقوق کے لیے رینا امیری کو نمائندہ بنا کے ڈرامے بازی کی جارہی ہے۔ USAUrdu StateDept SecBlinken افغانستان کو طالبان مذہبی اسلامی دہشتگردوں سے آزاد کرائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کے تنہا طویل سفر پر پابندی لگانے پر مسلم بھارتی اداکارہ کی طالبان کو بددعاگزشتہ دنوں طالبان نے حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں خواتین کو مرد رشتے داروں کے بغیر طویل سفر کرنے سے روک دیا ہے اللہ جیو نیوز کو تباہ کرے ۔ 100 مثبت خبروں کو چھوڑ کر مجاہدین لشکر مہدی کے خلاف خبر چلاتا ہے۔ لعنت ہو اس چینل کے چلانے والوں پر آمين يارب العالمين 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کے ساتھ بڑھتی کشیدگی امریکہ نے اپنی بحریہ کو بڑا حکم جاری کردیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے روس کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے ہنگام اپنے ایئرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین کو جزائر غرب الہند میں ہی رہنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے پرواز کے دوران ماسک نہ پہننے پر 80 سالہ شخص کو تھپڑ ماردیاٹوئٹر پر اس پرواز میں پیش آئے واقعہ کی ویڈیو شیئر کی گئی جس کے بعد امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan اس خاتون کو گرفتار کرکے کرونا وارڈ میں بند کریں۔ اب میں سو رہا ہوں pti کی بولتی صبح بند کروں گا جیسے ان لوگوں نے عوام کی نید حرام کی ہوئی ہے ایسی طرج pti والوں کی نید حرام کروں گا شکریہ پاکستانی عوام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیاگو کی موت کے بعد میراڈونا فیملی کو ایک اور صدمہ ہیوگو میراڈونا بھی چل بسےبیونس آئرس (ویب ڈیسک) ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر آنجہانی ڈیاگو میراڈونا کے بھائی ہیوگو میراڈونا  52 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اورنگی ٹاؤن میں 3 افراد کے قتل کو پولیس مقابلہ ظاہر کرنے کی گتھیاں سلجھنے لگیںحکام کا بتانا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ابراہیم شاہ کا یہ مکان تھا، اس نے اپنے بیٹے کے نام یہ مکان کردیا اور باقی بچوں کو عاق کردیا، جس بچے کے نام پر یہ مکان تھا اس نے 60 لاکھ روپے میں اسے فروخت کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »