عارف لوہار کا اپنے بیٹے کیساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو گھما دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عارف لوہار کا اپنے بیٹے کیساتھ ڈانس ، ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو گھما دیا

تفصیلات کے مطابق شوبز کی دنیا ہو یا کوئی اور شعبہ، ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنا ہنریا فن اپنے اولاد کو منتقل کرے تاکہ وہ اس کے نام کو روشن رکھے، لوک گلوکار عارف لوہار بھی ایسی ہی شخصیات میں ایک ہیں جنہوں نے یہ فن اپنے والد عالم لوہار سے سیکھا اور دنیا بھر میں شاندار پرفارمنسز دے کر نام کمایا ۔ اب وہ یہ فن اپنی نئی نسل کو منتقل کرنے کے خواہاں ہیں اور اپنی اولاد کو گلوکاری

کی تربیت دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوک گلوکار عارف لوہار اپنے بیٹے علی لوہارکیساتھ ایک شادی کی تقریب میں پرفارم کررہے ہیں، عارف لوہار کی گانے پر علی شاندار پرفارم کررہے ہیں، علی کی اپنے والد کیساتھ پرفارمنس کی شاندار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، ہزاروں افراد یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں اور ننھے فنکار کی جاندار پرفارمنس پر خوب داد دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب باپ ناچتا ھے تو بیٹا خاک اخلاق سیکھےگا

Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھارت میں بڑھتی شدت پسندی پر خبردار رہے، صدر عارف علویفاشسٹ ہندوتوا ملک کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے ابھر کر آرہا ہے، صدر مملکت تفصیلات جانیے: DailyJang Bilkul is hi terha jese mazhabi Janoni government of PTI ka chahra obher ker dunia kay samne araha hae.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچےپاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے اپنے کس بچے کو زندگی کا بہترین تحفہ قرار دیا؟سابق کرکٹر وسیم اکرم نے طویل مدت بعد اپنے تینوں بچوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹی کو زندگی کا بہترین تحفہ قرار دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر نے سنی لیون کو وارننگ کیوں دی؟بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے بھی سنی لیون کے اس گانے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ۔ مزید جانیے : Sunnyleone GeoNews bollywood Hiii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد شہناز گِل کا دوست کی منگنی پر رقص، ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا کی موت کے بعد شہناز گِل کی ڈانس کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کے ساتھ زیرِ بحث ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر صابر بھائی کا مخصوص رقص وائرل، ویڈیو دیکھیں -کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اپنے دل کی آواز سننے والے زندہ دل لوگ اپنی خوشی کیلئے ہر وہ کام کر گزرتے ہیں جو انہیں پسند ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »