انڈر19ایشیا کپ ۔۔پاکستانی بچوں نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کر لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین شرٹس نے یواے ای کو بھی21رنز سے ہراکر فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔

تفصیلا ت کے مطابق دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں گروپ ’’اے‘‘ میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، معاذ صداقت 15 رنز بناکر علی نصیر کی گیند پر وکٹ کیپر کائی سمتھ کو کیچ دے بیٹھے،ساتھی اوپنر عبدلواحد نے دھرو پراشار کی بال پر شیوال باوا کو زحمت دیتے ہوئے کی راہ لی تو ٹوٹل 61تھا، اگلے ہی اوور میں عبدالفصیح نے کھاتہ کھولنے سے قبل ہی نیلانش کیسوانی کی گیند وکٹ کیپر کے سپرد کردی، محمد شہزادجیش گیانانی اور کائی سمتھ کے گٹھ جوڑ کا شکار...

پاکستان کی سنچری 32ویں اوور میں مکمل ہوئی،کپتان قاسم اکرم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے رن ریٹ بھی بہتر کیا مگر ففٹی مکمل کرتے ہی نیلانش کیسوانی کی گیند پر شیوال باوا کو کیچ دے بیٹھے۔گرین شرٹس نے 8وکٹ پر 219رنز کا مجموعہ حاصل کیا۔مقابل ٹیم کو آخری 3اوورز میں 11سے زائد کا رن ریٹ درکار تھا مگر 50اوورز میں 9وکٹ پر 198رنز بن سکے،جیش گیانانی13اور سیلس جیا شنکر 5پر ناٹ آؤٹ رہے،قاسم اکرم3 جبکہ محمد ذیشان، مہران ممتاز اور معاذ صداقت 2، 2وکٹیں لینے میں کامیاب...

یا د رہے کہ پاکستان نے افغانستان کے بعد روایتی حریف بھارت کو بھی زیر کیا تھا،گذشتہ روز فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے گروپ میں ٹاپ پوزیشن کے ساتھ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، اسی گروپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 4وکٹ سے شکست دے کر 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی، 3میچز میں صرف ایک فتح حاصل کرنے والی افغان ٹیم کا سفر تمام ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک کر لیپاکستان اور یو اے ای کا میچ جاری ARYNewsUrdu PakvsUAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دیاعلامیے کے مطابق اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا تحفظ شہریوں کے تحفظ سے منسلک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای نے چین کی نئی کورونا ویکسین کی منظوری دے دیمتحدہ عرب امارات نے چینی کمپنی سائنو فارم کی نئی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانپ نے کتنی بار کاٹا؟۔۔۔سلمان خان نے ساری کہانی خود ہی بیان کردیبالی ووڈ سٹار سلمان خان نے گزشتہ روز سانپ کے ڈسنے کی کہانی خود ہی بیان کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: 'سانپ نے 3 مرتبہ کاٹا'، سلمان نے ساری کہانی بتادیسانپ بھگانے کی کوشش کے دوران میرے ہاتھ پر چڑھ گیا اور اس نے 3 مرتبہ مجھے ڈسا۔ وہ ایک طرح کا زہریلا سانپ تھا: سلمان خان کی گفتگو One for each Dabangg Dabangg3 Ahsan Iqbal Ny Imran Khan ka chatta kata khul Diya سچی مچی کا ہیرو بننے کوکون بولا تھا یارر BeingSalmanKhan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »