اکشے کمار نے اترنگی رے میں بھی اپنا مشہور ڈائیلاگ دہرادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا صارف نے اکشے کی فلموں کے ایک جیسے ڈائیلاگز پر مشتمل کلپ شیئر کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایکشن کے ساتھ ساتھ کامیڈی میں بھی نام کمانے والے اکشے کمار نے فلمی کیریئر کی ہر دور میں خود کو منوایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ڈائیلاگز مداحوں کے ذہنوں میں آج بھی موجود ہیں۔

اکشے کا فلم ’افلاطون‘ اور ’ہیرا پھیری‘ کا ڈائیلاگ"بی کیٹیگری کے سی کلاس لوگ" ایک مرتبہ پھر مداح بڑے پردے پر سن رہے ہیں۔ اترنگی رے میں بھی اکشے کمار نے ایک منظر کے دوران کہا"مجھے نہیں اچھا لگتا۔ بی کلاس کیٹیگری کے سی کلاس لوگ"اس پر ایک نے لکھا کہ یہ سپر لائنز ہیں، تو دوسرے نے لکھا کہ یہ ٹرینڈ ایک مرتبہ پھر واپس آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وجیہہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ۔۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بڑی بات بتا دیراولپنڈی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اغوا کے بعد قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کے مقدمہ میں نامزد اس کے شوہر سمیت 3 ملزموں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رونالڈو کے مجسمے نے بھارت میں نیا تنازع کھڑا کردیابھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ پرتگال سے آزادی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر میں پرتگالی فٹبالر کا مجسمہ نصب کرنا قومی غیرت کے خلاف اقدام ہے، Hello PPP sindh, Bilawal Zardari sahab you had passed students on 33marks... But you failed the muslim studends on 54 marks for the post of Primary School teacher.... why why why we reject double policy we reject our votes to ppp😭 Of course there will be conflict where there is Hindu. Because most Hindus are basically narrow-minded and bigoted people.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نصیر الدین شاہ نے بھارت میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کردیاایک انٹرویو میں نصیرالدین شاہ ملک میں مذہبی منافرت کے بڑھتے رجحان پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں بکری کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش توہم پرستوں نے پوجا شروع کر دینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں توہم پرست لوگوں نے ایک بکری کے ہاں پیدا ہونے والے عجیب الخلقت بچے کی پوجا شروع کر دی، جس کی شکل حیران کن طور پر انسانوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگادیعمارت میں موجود ملازمین فوری طور پر باہر نکل گئے اور آتشزدگی میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا: میڈیا رپورٹس پاکستان میں یہ کون کرے گا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر بہبود آبادی نے پنجاب میں تیزی سے بڑھتی آبادی سے خبردار کردیااگر آبادی اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 2040 تک پنجاب کی آبادی 22 کروڑ ہو جائے گی: ہاشم ڈوگر مزید پڑھیں :GeoNews Punjab وزیر صاحب اپنے حلقے کے بارے میں کچھ نہیں کر رہے اور فکر کر رہے ہیں 2040 کی آپ کو تمام حلقے ترقی کے کام کے لیے ترس رہے ہیں تمام سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہوئی ہیں جگہ جگہ پر گندے پانی ڈھر ہیں Abi meri shadi ho jany do rash pa dena rash😎
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »