رونالڈو کے مجسمے نے بھارت میں نیا تنازع کھڑا کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ پرتگال سے آزادی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب کے موقع پر میں پرتگالی فٹبالر کا مجسمہ نصب کرنا قومی غیرت کے خلاف اقدام ہے،

پرتگال کے اسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو کے مجسمے نے بھارتی عوام میں نیا تنازع کھڑا کردیا ۔

گوا میں کرکٹ کے مقابلے میں فٹبال کو کہیں زیادہ مقبولیت حاصل ہے اور مقامی حکام کا کہنا ہےکہ یہ مجمسہ نوجوانوں کو متاثر کرے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرتگال کی فٹبال ٹیم گوا میں کافی مشہور ہے اور سابقہ کالونی ہونے کے باعث گوا کے بہت سے شہری پرتگال میں رہ چکے ہیں یا پھر ان کا کوئی رشتہ دار ابھی بھی وہاں رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Of course there will be conflict where there is Hindu. Because most Hindus are basically narrow-minded and bigoted people.

Hello PPP sindh, Bilawal Zardari sahab you had passed students on 33marks... But you failed the muslim studends on 54 marks for the post of Primary School teacher.... why why why we reject double policy we reject our votes to ppp😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے: شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود سے سابق صدر لاہور ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان, مہر واجد عظیم,عفیف صدیقی سمیت دیگر Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK تیل شیل مل کے آنا جناب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہامریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد ہیڈ کوچ کبیر خان کے اعزاز میں عشائیہریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کے صدر حنیف بابر کی جانب سے سعودی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد ہیڈ کوچ کبیر خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس کبیر خان صرف نوٹ چھاپنے کی غرض سے کوچنگ کر رہا ہے اسکی اپنی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تھی سعودی عرب والوں کو کبیر خان جیسے ہی کوچز ملیں ہیں دنیائے کرکٹ میں بہت بڑے بڑےنام ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوچار منٹ کے فرق سے دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »