سعودی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد ہیڈ کوچ کبیر خان کے اعزاز میں عشائیہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کے صدر حنیف بابر کی جانب سے سعودی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد ہیڈ کوچ کبیر خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس

ریاض سعودی عرب میں ریاض کرکٹ لیگ کے صدر حنیف بابر کی جانب سے دیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران سمیت کمیونٹی ممبران نے شرکت کی اور پاکستان کے سابق کرکٹر کبیر خان کو سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا.

ریاض کرکٹ لیگ کے صدر حنیف بابر کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں سفارت خانہ پاکستان کے ہیڈ آف چانسری توصیف خاور سمیت کمیونٹی کے دیگر اہم افراد نے پاکستان کے سابق کرکٹر کبیر خان کو سعودی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے پر مبارکباد دی اور انہیں سعودی عرب آمد پر خوش آمدید کہا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں کھلاڑیوں کو اب بہتر انداز میں کرکٹ سیکھنے کو ملے گی اور کھلاڑی بہتر انداز میں پرفارم کر پائیں گے.

آخر میں آر سی ایل کی جانب سے کبیر خان کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی اور انکی کامیابی کے لئے نیک خواہشات اور جذبات کا اظہار کیا گیا اس موقعہ پر کبیر خان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سعودی عرب آکر بہت خوشی ہو رہی ہے اور جس طرح سے دوستوں نے ان کا خوش آمدید کہا ہے وہ اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کبیر خان صرف نوٹ چھاپنے کی غرض سے کوچنگ کر رہا ہے اسکی اپنی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تھی سعودی عرب والوں کو کبیر خان جیسے ہی کوچز ملیں ہیں دنیائے کرکٹ میں بہت بڑے بڑےنام ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہامریکا: ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کا کامیاب آپریشن، سعودی ڈاکٹر کا کارنامہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اومی کرون کے وار نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئیامریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے: شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم و صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود سے سابق صدر لاہور ممبر کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان, مہر واجد عظیم,عفیف صدیقی سمیت دیگر Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK تیل شیل مل کے آنا جناب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 ملزمان ہلاکملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردونیویارک اورقریبی علاقوں میں اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے،حکام God bless everyone Amen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »