بھارت میں بکری کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش توہم پرستوں نے پوجا شروع کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں بکری کے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ،توہم پرستوں نے پوجا شروع کر دی

مشابہہ تھی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے علاقے دھولائی ودھان میں واقع گاﺅں گنگاپور کے ایک کسان شنکر داس کی بکری نے اس بچے کو جنم دیا۔46سالہ شنکر داس کا کہنا ہے کہ وہ بھی بکری کے اس بچے کو دیکھ کر خود میں بھی دم بخود رہ گیا تھا۔

شنکر داس نے بتایا کہ انسانی شکل کے اس بچے کی پیدائش کی خبر جب گاﺅں میں پھیلی تو پورا گاﺅں ہمارے گھر امڈ آیا۔ کچھ لوگ اسے کسی آفت کا پیش خیمہ بتا رہے تھے اور کچھ لوگ اسے مقدس سمجھ کر اس کی پوجا کرنے لگے۔بکری کا یہ بچہ چند گھنٹے زندہ رہا اور پھر اس کی موت واقع ہو گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح مسخ شدہ بچے ماں کے پیٹ میں جینیاتی بیماریوں کا شکار ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں اومی کرون کے باعث شاہد کپور کی فلم جرسی کی ریلیز ملتوی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: کتب میلے میں سوا کروڑ کی اردو کتابیں فروختبھارت میں 9 روزہ کتاب میلے میںتقریباً تین کروڑ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کی اردو کتابیں فروخت ہوئیں SamaaTV May Allah protect our brothers & Sisters in Islam in Endia endiaspoilerofpeace endiahubofpropaganda ForeignOfficePk SSaima11 PakPMO
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیبھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی، منظور وسان کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی، منظوروسان دفعہ کرو اوے ای پیسے اور ٹائم ای ضائع کرنا ھے Shadi na ho to Acha hai, yee bhi apnay cousin jesa hi hai jo USA ki galion main nach nach kar guzara karta hai کوئی لڑکا ڈھونڈو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »