پونٹنگ نے انگلینڈ ٹیم کو بدترین قرار دیدیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پونٹنگ نے انگلینڈ ٹیم کو بدترین قرار دیدیا ARYNewsUrdu Ashes

سابق آسٹریلوی بلے باز رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کی ٹیم کو آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے بدترین ‏انگلش ٹیم قرار دیدیا۔

ایشیز میں شرمناک شکست پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ جس طرح انگلش ٹیم کھیل رہی ہے آسٹریلیا ‏میں کسی بھی ٹیم کو اتنا برا کھیلتا ہوا نہیں دیکھا۔ لیجنڈ بلے باز نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں نے آسٹریلیا میں اس سے زیادہ خراب کارکردگی ‏کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم دیکھی ہے چند سال قبل جب ہمیں انگلینڈ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‏تو ہمیں بڑی جدوجہد کی ہم نے حالات بدلے گیند کو تبدیل کیا، ہم نے سب کچھ بدل دیا کیونکہ ‏ان حالات میں ہم ناقص تھے۔

انہوں نے انگلینڈ کے ٹاپ آرڈ کی تکنیک پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ میں نے گزشتہ چند میچز میں ‏انگلش ٹاپ آرڈر کی تکنیک کو دیکھا جو کسی بھی لحاظ سے ٹیسٹ کرکٹ کے لیول پر پورا نہیں ‏اترتی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم مسلسل تین ٹیسٹ ہار کر ایشیز گنوا بیٹھی ہے اور اس شرمناک ‏شکست پر انگلینڈ کو شدید تنیقد کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Badtarin to nhi. Inki bating click nhi kr pa rhi.

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانپ نے کتنی بار کاٹا؟۔۔۔سلمان خان نے ساری کہانی خود ہی بیان کردیبالی ووڈ سٹار سلمان خان نے گزشتہ روز سانپ کے ڈسنے کی کہانی خود ہی بیان کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کو تیسرے میچ میں بھی شکست۔۔ آسٹریلیا نے ایشزسیریز اپنے نام کرلیآسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 14 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیسلمان خان نے ماضی میں دیے ایک انٹرویو میں اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ریکھا کو قرار دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واپڈا نے اپنے کرکٹرز کو گھر بھیج دیا، ادارہ جاتی کرکٹ ختم -ادارہ جاتی کرکٹ ختم ہونے کے بعد واپڈا میں بھی شعبہ کرکٹ کا خاتمہ کردیا گیا، واپڈا اسپورٹس بورڈ نے کھلاڑیوں کو ڈیوٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u چنگا کیتا کوئی کم کرن جا کے ARYNEWSOFFICIAL TransferSHOSaveBhettaiColony
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے اپنے کس بچے کو زندگی کا بہترین تحفہ قرار دیا؟سابق کرکٹر وسیم اکرم نے طویل مدت بعد اپنے تینوں بچوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹی کو زندگی کا بہترین تحفہ قرار دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے چیئرمین نیب کیلئے اپوزیشن و حکومت نے نام تجویز کردیےاپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی چاروں ناموں میں سے ایک نام تجویزکرکے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو بھیجے گی اوروہ یہ نام حکومت کو بھجوادیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »