کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں میں کووڈ 19 کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں میں کووڈ 19 کی تصدیق ARYNewsUrdu Karachi

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ان میں سے 4 مسافر سعودی عرب سے اور ایک خاتون مسافر دبئی سے کراچی پہنچیں۔

ذرائع کے مطابق چاروں مسافروں کو قرنطینہ کے کورنگی سینٹر منتقل کردیا گیا جبکہ خاتون مسافر کو مقامی ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے بتایا تھا کہ ملک میں اب تک کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے 75 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس 13 دسمبر کو کراچی میں سامنے آیا تھا، شہر قائد میں اب تک اومیکرون ویرینٹ کے 33 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی صحت حکام اومیکرون کے حوالے سے صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اومیکرون سے متاثرہ افراد کو فوری آئسولیٹ کیا جا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMMasood مریدکے لاہور سے ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے درندہ صفت خاتون بچوں کو اغوا کرنے والے گروہ کا حصہ ہے، ایک ایک بچے کو 25 سے 35 ہزار تک فروخت کیا جاتا یے. Please subscribe our channel for more videos.

Yar tum log media waly is kisam ki khabrain denay or Overseas Pakistanion ki Gand marni band karo gay k nehain. Had hoti hai jahalat ki. Kiyoon apni khabroon say kisi gharieeb k pait per laat marty ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا مختلف علاقوں میں پانی جمع بجلی معطلکراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا مختلف علاقوں میں پانی جمع بجلی معطلکراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:سائٹ ایریا میں کپڑے کےگودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سمنز چورنگی کے کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی ؟ اعداد و شمار سامنے آگئےمحکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بیس فیصل میں 23.5 ،بیس مسرور 17 ،ناظم آباد میں16.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا کا گرین لائن بس پر سفرقونصل جنرل جاپان برائے کراچی توشی کازو ایسومورا نے اپنے عملے کے ہمراہ حال ہی میں شروع ہونے والی گرین لائن بس سروس پر سفر کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز کی مشعل کا کراچی میں سفر شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »