اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا: عمران خان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا قوم کے سوالات کا جواب: اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دیتے ہوئے ملک کی حزب اختلاف کی جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اقتدار سے باہر نکل کر سڑکوں پر آ گئے تو وہ اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔

'جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے۔ نہ آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھے عوام کھڑی تھی نہ ہی آپ بیچارے اور مظلوم ہیں۔ آپ سازشی ہیں اور مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں۔'عمران خان نے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو میں آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ’میں آپ کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ ہماری جماعت یہ مدت بھی پوری کرے گی اور اگلی بھی مدت کر ے گی۔ ہم اتنے مشکل وقت سے نکلے ہیں، کسی حکومت کو وہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو ہمیں کرنا پڑا ہے۔‘ ’یہاں شوشے چھوڑتے رہتے کہ آج ڈیل ہو گئی، کل ڈیل ہو گئی۔۔۔ لیکن یہ وہ لوگ ہیں جن کا وقت ختم ہو چکا ہے۔'’ملک بہت اچھے صحافی بھی ہیں، لیکن ایسے بھی ہیں جو ہر وقت مایوسی پھیلاتے ہیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت میں رہ کر بھی یہ پاگل ملک کے لیے خطرہ ہے۔ چیف جسٹس کو چاہیے کہ سوو موٹو لے کر اس پر مقدمہ چلائیں تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے

برٹش پروپیگنڈا نیٹورک ایک دفعہ پھر۔

پاکستان کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ یہ جاہل اور اس کے چیلے ہیں۔ This man is security risk to integrity of Pakistan and people of PAKISTAN

اس کی بڑھکوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اقتدار کا بھوکا ہے۔ اس کو ملک اور عوام سے کوئی غرض نہیں ہے۔ یہ بالکل پاگل ہو گیا ہے۔ اس کا اور اس کے چیلوں کا ٹھکانہ پاگل خانہ ہے

اے اللہ عمران نیازی سے ہماری جان چھڑوا دے، مساجد سے بھی دعائیں بلند

لو بھائ سلطان راھی پھر سے زندہ ھو گیا دروازے بند کرلو 😎

یہ منافق و مکار ،دروغ گو اور کام چور کٹھ پُتلی وزیراعظم اپنے بدمُعاش ٹولے کے ساتھ بڑی ڈھٹائی سے ملک اور قوم دھوکا دے رہا ہے۔ پاکستان کے عوام نے اس بہروپئے کو اچھی طرح پہچان لیا ہے اس لیے اب اس کے ہوش ٹھکانے نہیں ہیں

بی بی سی سٹینڈ فار بھانڈ میڈیا سروس جس کے بڑے کے سر پر تاج کا ہیرا بھی چوری کا ہے اس ملک کی اخلاقیات کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوگی

عمران خان مرد بحران ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں ہم دیکھ رہے ہیں ڈیمز وہ بنا رہا ہے ، ایکسپورٹس دن بدن بڑھ رہی ہیں ، ٹیکس کولیکشن بڑھ رہی ہے ، وسائل کا بیشتر حصہ عام عوام پر خرچ ہو رہا ہے ، امریکی چنگل سے جان چھوٹ چکی ۔ اسی لیڈر کی تو ہمیں تلاش تھی جو ہمیں مل چکا الحمدللہ

واہ خاں صاحب، مان گئے ابھی طالبان سے کسی حد تک چھپ چھپ کے تعلقات ہیں اقتدار سے باہر ہو گئے تو ان دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کھلے کھلے بازاروں مساجد اور سکولوں میں بم پھوڑیں گے، اس سے زیادہ آپ کی اوقات نہیں۔

LoL

Imran khan can suucceed in governance if he understands that he needs technocrats who have skill of governance and don't need secretaries to decide matters. Inflation can 'deflate' if skilled and honest decision makers are available.

یہ تو خان صاحب کا قوم سے آخری خطاب ہونا چاہیے تھا۔ شائد یہی آخری ہو۔

بی بی سی بھی عمران خان کے بغض میں پاکستانی میڈیا سے 100 ہاتھ آگے ہے😂

حفیظ اللہ نیازی. بابر ایس اکبر، عائشہ گلالئی، ریحام خان، جسٹس وجیہ الدین. Deep pockests, لفافوں اور ٹوکروں کے لئے.

کر لو گل

جو شخص حکمراں ہو کر کچھ نہیں کر سکا وہ اپوزیشن میں جا کر کیا کر سکتا ہے

پہلے بھی کم نہیں ھو۔۔ نکل جاؤ تو عوام کی تو عذاب سے جان چھوٹے گی۔۔۔ویسے مرضی ھے جناب کی۔۔

جو اقتدار میں ہوکر کچھ نہیں کر پایا وہ اقتدار سے باہر ہو کر کیا خاک کرےگا۔ عمران خان صاحب، جو کرنا ہے ابھی کرو - ابھی نہیں تو کبھی نہیں -

یہ تو وقت ہی بتائے گا جناب!

Lanati inasn donkey khan 🖐🖐🖐🖐😡

پچاس سال پہلے بھی ایک نیاشی ایسی ہی بھڑکیں لگاتا تھا بنگالیوں کی بدل بدلنے کی دھمکی دیتا تھا آج اس نیازی کی نسل بدل چکی ھے

باجوہ کو کھلی دھمکیاں 😅😂

Awam ya hukumran

ابھی اس کھوتے نے 2 منٹ پہلے بھڑک ماری تھی اگلے 5 سال بھی میں ہی ہوں گا پین یک کرسی تے بہ گیا جے

کتا پاگل ھو جائے تو خطرناک ھو جاتا ھے۔۔وہ سڑکوں پر کاٹتا بھاگتا ھے۔۔اسکا علاج سب کو معلوم ھے۔۔

خان جی مہنگائی بھی کر رھے ھو قرضے بھی لے رھے ھو پاکستان کی عوام مشکلات مین بھی گری ھوئی ھے آخر کار پیسے جا کدھر رھے ھین

Hum apky sath hain

زبردست ان چوروں ڈاکووں کو کہی چھپنے کی جگہ نہیں ملنی چائیے سب کوجیل میں ہونا چاہئے خان صاحب

Imran Khan znd bad

اگر_مجھے_نکالا

Jo Kila Fatah karna tha Kar leya ha khan sab AP nay.

اگر اسٹیبلشمنٹ واقعی نواز شریف کیساتھ کوئی ڈیل کرنے جارہی ہے تو یاد رکھنا عمران خان چھپ نہیں رہے گا۔ عمران خان کو دنیا جانتی ہے اور سوشل میڈیا پر ایک توانا شخصیت ہے۔ پھر خان بولے گا تو پوری دنیا میں ذلالت ہوگی۔

یہ کسکو کہا جا رہا ہے عوام کو اپوزیشن کو یا مقتدر حلقوں کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان صدارتی نظام کے حق میں ہیں؟Bakwaslies
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام صبر کریںمہنگائی کم کرنے میں وقت لگے گا: وزیر اعظم عمران خان04:05 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ عوام صبر اللہ اس عذاب سے بچائے مچھ جیل کی ایک بیک اپ کے لیے تیار ہے اور عوام کی جوتیاں بھی آپ کی منتظر ہیں آپ کو کہیں بھی چھپنے کا موقع نہیں دیا جائے گا نیازی صاحب آپ کتنے جھوٹ بولو گے عوام کو کتنی رقم کی بتی کے پیچھے لگا ہوں گے چار سال لوگ ہیں آپ سے کچھ نہیں ہو سکا اور آگے بھی کچھ نہیں ہوگا صرف آپ لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف، بے نظیر اور عمران خان کو وزیراعظم میں نے بنوایا، چوہدری سرور - ایکسپریس اردویورپ بھی میری سیاسی بصیرت کا قائل ہے، گورنر پنجاب Abi bi ye Q's post kia ja rha haha, sbko pta h express tottly scripted call session. khan sahab ko kesy pta k ye ye questions hon gy? unhi k jwab,paper work aur statistics likh k laay khan sahab. what a lollypop this govt giving to peoples ImranKhanPTI PakPMO FakeImrankhanCall بنائے جاتے ہیں اور فیصلے امریکہ سرکار سے آتے ہیں جس پہ ہمارے ملک کے محب وطن من و عن تعمیل کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »