سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سلمان خان نے اپنے پڑوسی کے خلاف ہتک عزت کا کیس داخل کیا ہے، اس حوالے سے جمعرات کو ہونے والی سماعت کے دوران سلمان خان نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنے پڑوسی پر الزام عائد کیا کہ وہ غیر ضروری طور پر ان کی مذہبی شناخت کو تنازع میں کھینچ رہا ہے اور ان کی شہرت کو داغدار کررہا ہے۔اداکار ارون ورما جنھوں نے فلم مجھ سے شادی کروگی۔ کک اور اس جیسی متعدد فلموں میں کام کیا جمعرات کو بھوپال میں انتقال کرگئے، 62 سالہ ارون ورما کی موت سے متعلق خبر کی انکے بھتیجےنے تصدیق...

یاد رہے کہ کیتان ککڑ نامی شخص جو کہ سلمان خان کے ممبئی کے قریب پانویل فارم ہاؤس سے متصل پلاٹ کا مالک ہے۔ سلمان خان کے مطابق اس نے یوٹیوب پر ایک انٹرویو کے دوران ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ کیتان نے انھیں ڈی گینگ سے تعلق رکھنے والا کہا۔ سلو بھائی کا مزید کہنا تھا کہ ایک پراپرٹی تنازع میں مذہب کو کیوں لارہے ہو، میری والدہ ہندو اور میرے والد مسلمان ہیں، میرے بھائیوں نے ہندوؤں سے شادی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس - ایکسپریس اردوان ترقیاتی اسکیموں کا اعلان ایک سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا، ریجنل الیکشن کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانشرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ اس سوالات و جوابات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد نادیہ خان پر نہ تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Nadia khan .....jb kanjar log TV p baitangay..tu unsy kia gilla.. بالکل آپ کو گھسیٹنا چاہئیے یہ دو ٹکے کی طوائفوں کو اس کو عدالت میں لے جاؤ اس وقت تک گھسیٹو جب تک میڈیا پے آکے معافی نا مانگ لے جیسے ریحام سے معافی منگوائی گئی اسی طرح اس کے ساتھ بھی ہونا چاہئیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم خان کا والد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹف ٹائم دینے کا عزمجب اسلام آباد یونائٹیڈ میں نام آیا تو دوستوں سے کہا کہ اب میں ’آفیشلی برگر‘ ہوگیا ہوں، اعظم خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »