کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سائبرنیٹ ورک بے نقاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سائبرنیٹ ورک بے نقاب arynewsurdu karachi

کراچی میں رضویہ کےعلاقےسےگرفتارملزم سفیان کےکمپیوٹرسےاہم سراغ مل گئے، پولیس اور حساس اداروں پرمشتمل ٹیم کی ملزماے آر وائی نیوز کے مطابق ملزم سفیان نقوی کو رضویہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا جس کو مالدیپ میں پروجیکٹ کوآرڈینیٹر کے طور پر بھرتی کیا گیا تھا۔

تفتیشی حکام کے مطابق سفیان کو پروجیکٹ کوآرڈینیٹر کے طورپر پاکستان میں رہ کر آن لائن کام کی آفر کی گئی اور برطانوی نمبر سے مبینہ بھارتی ہینڈلر نے ملازمت کے معاملات طے کیے۔ سفیان کا کام پاکستان کے خلاف نفرت انگیاز پروپیگنڈہ کرنا تھا جس کے لیے اسے پاک فوج ،خصوصاً سی پیک سےمتعلق نفرت آمیزمواد فراہم کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمرا پکڑا گیابرلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمرا پکڑا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ کیمرا ’ٹی یو ایس میتزنگن ‘ ہینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سب سے تیز ہوائیں کہاں چلیں؟ ڈیٹا سامنے آگیاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج دوپہر سے چلنے والی تیزہواؤں کی رفتار کا ڈیٹا سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہونے کا امکان مزید پڑھیں: Karachi ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثرفضا میں آلودگی کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »