اکتوبر میں مرکز میں تبدیلیاں ہوں گی، شیخ رشید کی پیشگوئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد لاک ڈاون نہیں کریں گے، مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی ہی نہیں دینی مدارس بھی ان کے ساتھ نہیں ہیں، کشمیر ایشو پر تمام جماعتیں متحد اور فوج تیار کھڑی ہے۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد کو لاک ڈاون کرتا نہیں دیکھ رہے، کشمیر ایشو پر تمام پارٹیاں ایک پیج پر ہونگی لیکن نیب اپنی کاروائیاں جاری رکھے گا۔ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کردی،، کہتے ہیں اکتوبر میں مرکز میں کچھ تبدیلیاں ہونگی، سندھ میں گورنر راج کی خبریں درست نہیں تاہم شہباز شریف ڈیل کیلئے رابطے میں ہیں۔

وزیر ریلوے کا مزید کہنا ہے کہ جیل میں قید ہر سیاست دان کو اے سی ملنا چاہیے، کشمیر ایشو پر پاک فوج تیار کھڑی ہے ہم نے اپنا ٹارگٹ بھی تیار کرلیا ہے،مودی نے کشمیر پر غزا جیسی پالیسی اپنا رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 149 کا معاملہ سنجیدہ ایشو، اب تک کابینہ میں نہیں آیا: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149 کا معاملہ سنجیدہ ایشو، اب تک کابینہ میں نہیں آیا: شیخ رشیدآرٹیکل 149 کا معاملہ سنجیدہ ایشو، اب تک کابینہ میں نہیں آیا: شیخ رشید pid_gov ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کا ٹیبل کے نیچے سمجھوتہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کا ٹیبل کے نیچے سمجھوتہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے دفاع نہیں، شیخ رشیدشيخ رشيد نے پھر بھارت کو للکار ديا، کہتے ہیں کہ ہمارے جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر مودی کے حملے کا انتظار کر رہے ہیں، پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن دفاع نہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے سپر پاور بننے کی راہ میں پاکستان رکاوٹ ہے، شیخ رشیدپاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن پاکستان کا دفاع کمزور نہیں، شیخ رشید ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »