پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے دفاع نہیں، شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شيخ رشيد نے پھر بھارت کو للکار ديا، کہتے ہیں کہ ہمارے جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر مودی کے حملے کا انتظار کر رہے ہیں، پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن دفاع نہیں

۔

مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت ميں سب سے بڑا اختلاف کشمير پر ہے، مسئلہ کشمیر حل ہونے تک کوئی بزنس قائم نہیں رہ سکتا، جان ہتھیلی پر رکھ کر مودی کے حملے کا انتظار کررہے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مودی سمجھتا ہے پاکستان معاشی مسائل میں گھرا ہوا ہے، بھارتی وزيراعظم نريندر مودی کی عقل جواب دے گئی ہے، پاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن دفاع کمزور نہیں، بھارت نے حملہ کیا تو پاک فوج اور عوام جواب دینا جانتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ جنگ کے بعد پھر کوئی سیز فائر نہیں ہوگا، اگر جنگ ہوئی تو آخری گولی اور کشمیر کی آزادی تک ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمزور طبقات کی انصاف تک رسائی میں مدر ریاست کی ذمہ داری ہے: وزیر اعظمکمزور طبقات کی انصاف تک رسائی میں معاونت ریاست کی ذمے داری ہے: وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کنٹرول لائن :پاکستان کو الجھانے کی بھارتی چال کارگر ہوگی ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روسی بینک کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہشاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ کےادارے موڈیزکاپاکستان کی معیشت پرتجزیہعالمی ریٹنگ کےادارے موڈیز نے کہا ہےکہ روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کاخودتعین کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ کےادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پرتجزیہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ،درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے سپر پاور بننے کی راہ میں پاکستان رکاوٹ ہے، شیخ رشیدپاکستان کی معیشت کمزور ہوسکتی ہے لیکن پاکستان کا دفاع کمزور نہیں، شیخ رشید ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی:پاکستان کی ذوالفیا نذیرکا پاور لفٹنگ میں گولڈ میڈلدبئی:پاکستان کی ذوالفیا نذیرکا پاور لفٹنگ میں گولڈ میڈل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »