عالمی ریٹنگ کےادارے موڈیزکاپاکستان کی معیشت پرتجزیہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Pakistan Economy Moody’s

تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ کےادارے موڈیز نے پاکستان کی معیشت پرتجزیہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ،درآمدات میں کمی سے زرمبادلہ کےذخائربڑھیں گے تاہم روپیہ ضرورت کے مطابق اپنی قدر کاخودتعین کرےگا۔

موڈیز کے مطابق زرمبادلہ کےذخائرقرض کی ادائیگیوں کےحساب سےکم ہیں جبکہ غیرملکی ادائیگیوں سےجاری کھاتوں کےخسارے میں اضافےکاخدشہ ہے۔ موڈیز کے تجزیے کے مطابق آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سےادائیگیوں کو سہارا ملا،دیگر ذرائع سے ملنے والے قرض سے بھی مدد ملی،شرح سود بڑھنے سے مالیاتی مشکلات میں اضافہ ہوا اور 2سال میں شرح سود ساڑھے 7 فیصد بڑھی ۔Tags:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر، عالمی برادری کی خاموشی عالمی امن کے لیے خطرے کا باعث ہوگی: صدر پاکستانپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیر اعظم اور اعلیٰ عسکری قیادت موجود، صدر پاکستان کا خطاب جاری تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں نہیں لے جایا جاسکتا: وزارت قانون کی رائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کتنی کم ہونے کا امکان ہے؟ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ سن کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گیکراچی (ویب ڈیسک) روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو پروگرام کو ناکام قرار دیدیاعالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو پروگرام کو ناکام قرار دیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کاپولیو پروگرام ناکامی کیطرف گامزن ہے ،عالمی ادارہ صحتاسلام آباد : عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں پولیو پروگرام کو ناکام قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تحت کام کرنے والے ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ نے پاکستان کے پولیو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »