عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کتنی کم ہونے کا امکان ہے؟ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ سن کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل تک

آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ روسی سٹیت بینک کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی ہونے جارہی ہے۔ بینک کے مطابق آئندہ ایک سال میں عالمی معیشت بھی سست روی کا شکار رہے گی۔ روسی بینک کے مطابق جو خام تیل ان دنوں 57 تا 62 ڈالر فی بیرل ہے، اس کی قیمت آئندہ سال 25ڈالر فی بیرل تک جائے گی۔.

آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ روسی سٹیت بینک کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی ہونے جارہی ہے۔ بینک کے مطابق آئندہ ایک سال میں عالمی معیشت بھی سست روی کا شکار رہے گی۔ روسی بینک کے مطابق جو خام تیل ان دنوں 57 تا 62 ڈالر فی بیرل ہے، اس کی قیمت آئندہ سال 25ڈالر فی بیرل تک جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کی خام تیل سے متعلق بڑی پیشگوئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روسی اسٹیٹ بینک کی خام تیل سے متعلق بڑی پیشگوئیروسی اسٹیٹ بینک کی خام تیل سے متعلق بڑی پیشگوئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نہتے کشمیریوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اقدامات کرے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی سے ملاقات کے دوران کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات تک میسر نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے اقدامات کرے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کی جانب سے عاشورہ جلوس کی ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگپولیس کی جانب سے عاشورہ جلوس کی ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »