رضا ربانی کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk Karachi PPP RazaRabbani article149

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھا وفاقی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، 18 ویں ترمیم میں اس شق کو نکال دیا گیا ہے، آئین میں ایسا کچھ نہیں کہ وفاق انتظام سنبھال لے۔ نئےانتخابات کی بات کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آرٹیکل 149 صرف ہدایات تک محدود ہے، آرٹیکل 149 کے تحت انتظامی امور سنبھالنا خلاف قانون ہے، کراچی میں آرٹیکل 149 کا نفاذ غیر قانونی ہے، ناقص پالیسیوں کے باعث بد ترین معاشی بحران ہے، وفاق صوبوں کو تجاویز دے سکتا ہے، اس ناٹک کو بند کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا فضل الرحمٰن کے احتجاج کی ’اخلاقی‘ حمایت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے از خود نوٹس کے استعمال کا مسئلہ حل کرنے کا بیڑا اٹھا لیااسلام آباد:سپریم کورٹ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے از خود نوٹس کے استعمال کا مسئلہ حل کرنے کا بیڑا اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں فل کورٹ ریفرنس ہوا ۔ آصف سعید کھوسہ نے خطاب میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈز کا اعلاندورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈز کا اعلان SriLanka Cricket Visit Pakistan ODI T20 Squads Announced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کھلاڑیوں کے انکار پر رمیز راجہ کا مایوسی اور حیرت کا اظہارپاکستان کے سابق اوپننگ بلے باز اور موجودہ مایہ ناز کمنٹیٹر رمیز راجہ نے بھی سری لنکا کے 10 کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ پاکستان سے انکار کرنے پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ معلوم نہیں کہ ایسی کیا وجہ ہوئی کہ سری لنکا کے دس کھلاڑیوں نے دورہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان BBhuttoZardari MediaCellPPP MaulanaFazlUrRehman Sitin PPP_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »