پی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے اسلام آباد دیے جانے والے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں احتجاج مولانا فضل الرحمٰن کا اپنا فیصلہ ہے، دھرنا طاہرالقادری کا ہو، عمران خان کا ہو یا تحریک لبیک کا، پیپلز پارٹی کبھی شریک نہیں ہوئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی میں صفائی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کو غیر آئینی قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا فضل الرحمٰن کے احتجاج کی ’اخلاقی‘ حمایت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تونائی کے حصول کے لیے یورینیم کی افزودگی کا اعلانریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب توانائی کے حصول کے لیے یورینیم کو افزودہ کرنا چاہتا ہے تاکہ پیٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی سے استفادہ کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کے رکنِ اسمبلی کے خلاف طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردورکن اسمبلی اپنے آشرم میں مسلسل ایک سال تک جسمانی تشدد اور جنسی زیادتی کرتا رہا، متاثرہ لڑکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کے مہنگے ترین میڈیا ڈائریکٹر مصباح کا دفاع کرنے میں ناکام!پی سی بی کے مہنگے ترین میڈیا ڈائریکٹر مصباح کا دفاع کرنے میں ناکام! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا آغازسیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا آغاز Sialkot London Official_PIA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست ہفتہ وار پرواز کا آغازسیالکوٹ اور لندن کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست ہفتہ وار پرواز کا آغاز Pakistan Sialkot DirectFlight PIA pid_gov Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »