پاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک سری لنکا سیریز: آئی سی سی سیکیورٹی کا جائزہ لے گی تفصیلات جانئے: DailyJang

کے لیے آفیشلز کی تقرری سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لے گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئںٹی میچز کی سیریز کراچی اور لاہور میں کھیلی جانی ہے، پہلے مرحلے میں ون ڈے سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے کراچی میں ہو گا۔سیریز کے لیے آئی سی سی نے میچز آفیشلز کا تقرر کرنا ہے لیکن آئی سی سی اپنے آفیشلز کی سیکورٹی کے لیے خود جائزہ لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی جائزہ لینے کے بعد آئی سی سی آفیشلز بھیجنے کا فیصلہ کرے گی۔

2015ء میں زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستانی و زمبابوین آفیشلز نے میچ سپر وائز کیے تھے، آئی سی سی نے تیسرے ممالک کے ریفریز یا امپائرز نہیں بھیجے تھے۔آئی سی سی نے خصوصی طور پر پی سی بی کو میچ آفیشلز کا تقرر کرنے کی اجازت دی تھی، آئی سی سی نے سیکیورٹی وجوہات پر آفیشلز تعینات نہیں کیے تھے۔ 2017 میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ویسٹ انڈیز کے رچی رچرڈ سن میچ ریفری تعینات کیے گیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کے خلاف سیریز میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ، احسان مانیسری لنکا کے خلاف سیریز میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ، احسان مانی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز میں سرفراز احمد کپتان رہیں گے، احسان مانیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز میں سرفراز احمد کپتان رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین احسان مانی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے سرفراز احمد کپتان برقرار - ایکسپریس اردوبابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 میں نائب کپتان ہوں گے، احسان مانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سرفراز کپتان برقرار، بابر نائب کپتان مقرر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کا دورہ پاکستان، پاکستان رینجرز سندھ کے اعلیٰ افسران کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہکراچی: سری لنکا کے دورہ پاکستان سے متعلق سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لینے کے لیے رینجز کے اعلیٰ عہدے داروں نے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ سری لنکا: سرفراز کپتان برقرار، نائب کپتانی کی ذمہ داری بابراعظم کے سپرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »