جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کا امن پر پھر وار،ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور ایک خاتون شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار کا امن پر پھر وار،ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور ایک خاتون شہید OfficialDGISPR LoCviolation PakArmyZindabad

حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس میں پاک فوج کے 33 سالہ حوالدار ناصر حسین شہید ہوگئے جبکہ دیگر علاقوں میں فائرنگ سے خاتون شہید اور 6 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس میں پاک فوج کا ایک جوان اور 40 سالہ خاتون شہید ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار ناصر حسین 16 سال سے پاک فوج میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اور شہید کا تعلق نارووال سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 6 افراد میں 4 خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امدادی کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتک عزت کا دعوے پر عدالت کا عمران خان سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کا حزب اللہ پر حملے نہ کرنے کا اعلانبیروت(ویب ڈیسک) حزب اللہ کے جوابی حملوں پر اسرائیل نے دوبارہ حزب اللہ پر حملے نہ کرنے کا یہ بھی یہودیو ں کی نی چال هو گی یہ مرتے دم تک مکار ہوتے ہیں ان سے کچھ بھی بعید نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ جنگلی حیات کا نوٹس، رابی پیرزادہ کا سانپ، مگرمچھ، 4اژدھے رکھنے پر چالان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مسئلے پر پی پی کا جارحانہ حکمت عملی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی وفاقی حکومت کے اس ممکنہ اقدام کے خلاف پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی میں احتجاج سمیت سپریم کورٹ سے بھی رجوع کرے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کا دورہ پاکستان، پاکستان رینجرز سندھ کے اعلیٰ افسران کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہکراچی: سری لنکا کے دورہ پاکستان سے متعلق سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لینے کے لیے رینجز کے اعلیٰ عہدے داروں نے آج نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »