وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے ہیں، کشمیری عقل مند قوم ہے, ان کا ٹیبل کے نیچے سمجھوتہ نہیں ہونے جارہا۔ان کا کہنا تھا کہ 'نریندر مودی کی عقل جواب دے گئی ہے، مودی سمجھتا ہے پاکستان معاشی مسائل میں گھرا ہے'۔
انہوں نے کہا کہ '303 اراکین میں سے مودی فاشسٹ نے کسی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا، آسام میں 20 لاکھ مسلمانوں کو اس نے دوسرے درجے کا شہری بنادیا جس کے بعد وہ اتر پردیش، مہاراشٹر لکھنؤ وغیرہ میں بھی یہی کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے'۔ ان کا کہنا تھا کہ 'آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کال دوں گا اور اس کا نتیجہ دنیا دیکھے گی'۔انہوں نے کشمیر کے حق میں میڈیا کے کردار کو سراہا اور کہا کہ 'چاہتا ہوں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی چینل دکھائے جائیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر کا ٹیبل کے نیچے سمجھوتہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »