کشمیر کا ٹیبل کے نیچے سمجھوتہ نہیں ہوگا، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جو لوگ سمجھتے ہیں کہ کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر مذاکرات ہوسکتے ہیں وہ بے وقوف ہیں، وفاقی وزیر ریلوے DawnNews

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کیے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے ہیں، کشمیری عقل مند قوم ہے ان کا ٹیبل کے نیچے سمجھوتہ نہیں ہونے جارہا۔ان کا کہنا تھا کہ 'نریندر مودی کی عقل جواب دے گئی ہے، مودی سمجھتا ہے پاکستان معاشی مسائل میں گھرا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ '303 اراکین میں سے مودی فاشسٹ نے کسی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا، آسام میں 20 لاکھ مسلمانوں کو اس نے دوسرے درجے کا شہری بنادیا جس کے بعد وہ اتر پردیش، مہاراشٹر لکھنؤ وغیرہ میں بھی یہی کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے'۔ ان کا کہنا تھا کہ 'آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کال دوں گا اور اس کا نتیجہ دنیا دیکھے گی'۔انہوں نے کشمیر کے حق میڈیا کے کردار کو سراہا اور کہا کہ 'چاہتا ہوں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی چینل دکھائے جانے چاہیے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے لیے آوازا ٹھانے میں وزیراعظم کا ساتھ دیں، شاہد آفریدیہمارے ساتھ شامل ہوں ، ہرایک آواز کی اہمیت ہے، شاہد آفریدی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر، عالمی برادری کی خاموشی عالمی امن کے لیے خطرے کا باعث ہوگی: صدر پاکستانپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیر اعظم اور اعلیٰ عسکری قیادت موجود، صدر پاکستان کا خطاب جاری تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس رہنما کا مائیک پومپیو کے نام خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشامریکی کانگریس رہنما کا مائیک پومپیو کے نام خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش Read News KashmirBleeds_WorldSleeps KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ پر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دباؤچاروں سینیٹرزنےمقبوضہ کشمیرمیں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی رکن کانگریس نے کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ بحال کرنے کا مطالبہ کردیاواشنگٹن: امریکی رکن کانگریس ایرک سالویل نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ بحال کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »