علیم خان کی گرفتاری کا حکم آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیم خان کی گرفتاری کا حکم آ گیا

خیبر پختون خواہ کی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، تین وزراءکہاں سے لیے جائیں گے ؟ نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے گئے

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے مسلسل عدم حاضری کے باعث علیم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے 30 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت پر پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس 2014 میں دھرنے کے دوران درج کیا گیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے:راجہ فاروق حیدر خانکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے:راجہ فاروق حیدر خان RajaFarooqHaider KashmirBanegaPakistan QuaideAzam DeathAnniversary pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے:راجہ فاروق حیدر خانوزیر اعظم آزادجموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے واشگاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خانافغانستان میں امریکا کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکہ کی ناکامی کاالزام پاکستان پرعائد کرنا غیرمنصفانہ ہے:عمران خانافغانستان میں امریکہ کی ناکامی کاالزام پاکستان پرعائد کرنا غیرمنصفانہ ہے:عمران خان ImranKhan Afghanistan US RussiaToday ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کنٹرول لائن :پاکستان کو الجھانے کی بھارتی چال کارگر ہوگی ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روسی بینک کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہشاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »