امریکی رکن کانگریس نے کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی رکن کانگریس نے کشمیر کا جمہوری ڈھانچہ بحال کرنے کا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں:

اپنے ایک بیان میں ایرک سالویل کا کہنا تھا کہ کشمیر کا مسئلہ صرف پاکستان اور بھارت کا نہیں ہے، کشمیریوں کے حقوق کو فوری بحال کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا پر اثر انداز ہوسکتا ہے، کشمیر کی صورت حال دنیا بھر کے لیے فوجی، معاشی اور اخلاقی مسائل پیدا کرسکتی ہے۔ رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ دوجوہری ممالک کو اس مقام پر جانے سے روکنا ہوگا جہاں سے واپسی ناممکن ہو، کشمیر میں ذرائع مواصلات فوری بحال کیے جائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی قیادت کے بغیر یہ معاملہ مزید پیچیدہ ہوسکتا ہے، امریکا کو سفارت کاری سے کشیدگی کم کرنے پر کام کرنا ہوگا۔ادھر وزیر اعظم عمران خان کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے آج مظفر آباد میں جلسہ کریں گے۔

بھارتی کے غیر قانونی اقدام کےخلاف کشمیری عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہونے کے لیے آج مظفر آباد میں فقید المثال جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے، وزیر اعظم کشمیروں کی آواز بنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی کانگریس رہنما کا مائیک پومپیو کے نام خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشامریکی کانگریس رہنما کا مائیک پومپیو کے نام خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش Read News KashmirBleeds_WorldSleeps KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا ناانصافی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کو امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں امن کیلئے مداخلت کریں: امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلانامریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلان Read News Poland StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان امریکی تاریخ کا طویل ترین جنگی محاذ کیسے بنا؟اس میں کوئی شک نہیں کہ طالبان کی جڑیں پاکستان میں ہیں اور امریکی قبضے کے دوران انھوں نے خود کو وہیں ازسرِنو منظم کیا تاہم پاکستان نے ہمیشہ ان الزامات کی تردید کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »