بھارت میں مسلمان مہاجرین کیلئے حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسلمان مہاجرین کیلئے حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے آخر میں مودی سرکار نے بھارتی ریاست آسام میں بنگلا دیشی مہاجرین کی آڑ میں 19 لاکھ سے زائد مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر دیا تھا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ شہریت کی حتمی فہرست کے مطابق محروم ہونے والے افراد کو اپیل کے لیے 4 ماہ کا وقت دیا گیا تھا۔ ریاست آسام میں 19 لاکھ مسلمانوں کے لیے 10 حراستی کیمپوں کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے، آسام میں بھارتی حکومت بڑے پیمانے پر حراستی کیمپ قائم کر رہی ہے جس میں غیر قانونی قرار دیئے گئے مسلمانوں کو منتقل کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ بھارت میں 2014 میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد مودی حکومت نے نیشنل رجسٹر فار سٹیزن شپ کو مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا اور بی جے پی کے رہنما امیت شاہ نے بنگلا دیش سے ہجرت کر کے بھارت آنے والے مہاجرین کو دیمک قرار دیتے ہوئے ان کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہکانگو میں ٹرین حادثے میں 50افراد ہلاک23زخمی, ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ Congo TrainAccident Casualties
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیعبانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیع MQM Leader Bail Extension London
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائیڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائی Punjab FoodAuthority DGFoodAuthority Action
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی بینک کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہشاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے روس کے ایکسپو بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ کی توسیعلندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ کی ضمانت میں دوسری بار ایک ماہ توسیع کر دی ہے۔نفرت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »