وزیراعظم آزادکشمیر سے علی آمین گنڈاپور کی ملاقات، مقبوضہ وادی کی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آزادکشمیر سے علی آمین گنڈاپور کی ملاقات، مقبوضہ وادی کی صورتحال پر گفتگو مزید پڑھیں:

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال اور وزیراعظم پاکستان کے آج کے یکجہتی جلسہ عام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا کہ ملت اسلامیہ پاکستان کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے بے مثال مظاہرے سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے دورہ مظفرآباد سے سیز فائر لائن کے اس پار مثبت پیغام جائے گا، مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا دیا گیا ہے اسی لاکھ کی آبادی محصور ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ اپنے بھائیوں کو یہ پیغام دیا جائے کہ وہ اکیلے نہیں پاکستان اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی عوام ان کے ساتھ ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈا پور نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے ہے، جلسہ قومی یکجہتی کا پیغام ہوگا، صرف پاکستان اور...

انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی کشمیر کے معاملے پر سفارتی کامیابیاں تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچائیں گی، یہ پروگرام پاکستان کا کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا قومی پروگرام ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی کشمیر کے معاملے پر سفارتی کامیابیاں مسئلہ کشمیر کے دیرپا حل کی جانب اہم ثابت ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Meeting ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے  وزیراعظم آفس میں ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامیلندن سے سیالکوٹ آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو پانی کی توپوں سے سلامی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر گفتگو - ایکسپریس اردودونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سردار عثمان بزدار کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر گفتگو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگووزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو Islamabad ImranKhanPTI Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »