وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پولیس اصلاحات پر گفتگو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران پولیس اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو پولیس اصلاحات سے متعلق بھی آگاہ کیا۔ حال ہی میں پنجاب میں پے درپے پولیس تشدد سے شہریوں کی ہلاکت کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔ رحیم یار خان میں اے ٹی ایم کارڈ چوری کے الزام میں ایک شخص صلاح الدین کو گرفتار کیا گیا جو دوران حراست پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔

اسی طرح لاہور میں بھی عامر مسیح نامی نوجوان کو چوری کے الزام میں پولیس نے گرفتار کیا اور دوران حراست تشدد سے وہ بھی ہلاک ہوگیا۔ پنجاب پولیس کے ہاتھوں خواتین اور بزرگوں سمیت متعدد افراد کے ساتھ بدتمیزی اور تشدد کے مزید واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ ان واقعات پر شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پنجاب پولیس میں اصلاحات کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کشمیر پر اقوام متحدہ سے کمیشن بنانےکا مطالبہوزيراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمير ميں انسانی حقوق کی پاماليوں کی تحقيقات کے ليے اقوام متحدہ سے کميشن بنانے کا مطالبہ کر ديا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تشدد کے واقعات سے بہت بدنامی ہوئی، پولیس کلچر تبدیل کرینگے: وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات پر عثمان بزدار افسران پر برس پڑے۔ کہتے ہیں شہریوں پر تشدد کے واقعات سے بہت بدنامی ہوئی۔ پولیس کے رویوں میں بہتری لا کر تھانہ کلچر کو تبدیل کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی برادری کو کشمیر میں وحشیانہ مظالم سے لاتعلق نہیں رہنا چاہیے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو کشمیر میں وحشیانہ مظالم سے لاتعلق نہیں رہنا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: وزیراعظم کا مظفرآباد میں 'بڑے جلسے' کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کربلا: مزار پر بھگدڑ سے 31 زائرین جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیم کھیلنے سے روکنے پر باپ کا سر کاٹ دیاانڈیا کی ریاست کرناٹک میں پولیس کے مطابق بیل گاوی ضلع میں ایک اکیس سالہ لڑکے نے اپنے باپ کی گردن کاٹ کر اسے قتل کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس لڑکے کے باپ نے اسے موبائل پر ایک گیم 'پابجی' کھیلنے سے روکا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »