اپوزیشن جماعتوں کا وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کی قیادت نے اپوزیشن قائدین کو 45 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہونے کی یقین دہانی کروا دی ہے: ذرائع

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے اپوزیشن قائدین کو 45 پی ٹی آئی ایم پی ایز کی حمایت حاصل ہونے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ایم پی ایز کا بڑا اکثریتی گروپ پی پی قیادت کے ساتھ شامل ہونے کو تیار ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کا 4 رکنی پارلیمانی گروپ پہلے ہی حکومت سے علیحدگی اختیار کر چکا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائی جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایتھے رکھ

کپتان کے نقش قدم پر چل رہے ہو تمام ٹائیگز؟ وہ ہمارا مال غنیمت بھی لے آنا مطلب زرتاج گل وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ

ویلڈن نجم الدین خان ویلڈن آصف علی زرداری

ھا ھا ھا گیا ٹشو

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

لگ پتہ جائگا 😛😛😛

ali_axhar

Bilo rani kapry pharr k mehmood Khan py ilzam Laga dy or koe Rasta ni

خان صاحب خدا کا واسطہ ساہیکل پر دفتر کا ایک چکر لگا لیں تاکہ بیچارے یوتھیے چین کی موت مر سکے

Hahahah hahahaha hahahaha yahan 85 seats hen pti ke baqi 50 tak bhi nae hen

PPP shyd Apne okaat sy zayada Baat kr rae baldyati election ka result samny hy

ھاھاھاھاھا ھاھا ھاھا ایوی مزے لے رہے ہیں وہاں انکی اکثریت بہت زیادہ ہے

علیمہ خان کی سلائی مشینوں,جمائما خان کے بنی گالہ اور بشری بیگم کی کرپشن کا بھی حساب ہوگا: 👇 عظمی بخاری

😂😂😂

Benefits Of alcalescent Foods In Your Diet Top 6 Alkaline-Rich Foods

Phly 20% members to poray kar lo

نسواری کا بھی خاتمہ ہونے والا ہے😊😊

Clean sweep PTIofficial BehindYouSkipper

اوہ پیا جے مودا ٹیں پٹاس

اب سب کی خیر نہیں پی ٹی آئی والی کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا تھیٹر پر حملہ، درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ، امریکا کی شدید تنقیدروس کا تھیٹر پر حملہ، درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ، امریکا کی شدید تنقید arynewsurdu جب ناٹنکی صدر ہو تو لوگ حالت جنگ میں بھی تھیٹر جاتے ہیں۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی جانب سے آج منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیےجانے کا امکانارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی جائے گی، ذرائع زبردست فیصلہ وٹ کو عزت دو۔ اب بوٹ کو عزت دو۔ سندھ ہاؤس کو چھانگا مانگا بنا دیا گیا ہے لوٹ مار کے پیسے سے ضمیروں کے سودے کئیے جارہے ہے جو TV پر آکر انٹرویو دے رہے یہ عمران خان کے ووٹ بینک پر اسمبلیوں میں آئے ہے جرت کرے استعفی دے اور الیکشن لڑے عوام میں جائے انکی ضمانتیں ضبط ہوجائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، راجہ ریاض سے مستعفی ہونے کا مطالبہفیصل آباد میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کے خلاف ضلع کونسل چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنماؤں کو پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لعنت ہو بکنے اور خریدنے والوں پر۔ خدا کی مار ہو ان ملک دشمن عناصر پر۔ اللّٰہ کرے یہ ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی نشان عبرت بن جائیں۔ آمین یا ربّ العالمین۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہ زین بگٹی کا سندھ ہاؤس واقعے پر پی ٹی آئی سے معذرت کا مطالبہ کیاشاہ زین بگٹی نے سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کارکنان کے دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion SindhHouse DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصطفی کمال کا پی ٹی آئی حکومت کو سپورٹ کرنے کا اعلانHaha 🤣 😂 😂 😂 Imsaadfarrukh ab kya Din agaye hain PTI kay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »