پی ٹی آئی کی جانب سے آج منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیےجانے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی جانب سے آج منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیےجانے کا امکان

تحریک انصاف کی جانب سے آج منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیےجانے کا امکان ہے۔ —فوٹو: فائلذرائع کے مطابق گزشتہ روز 13 منحرف ارکان کے شو کاز نوٹسز پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دستخط کر دیے تھے۔شوکاز نوٹس میں منحرف ارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط طور پر پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی گئی ہے، ذرائع

ذرائع کے مطابق ارکان کو 7 روز کے اندر معافی مانگ کر غیر مشروط پارٹی میں واپس آنے کی مہلت دی جائے گی تاہم 7 روز تک جواب نہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا تھا کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 کے قریب پی ٹی آئی ارکان موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وٹ کو عزت دو۔ اب بوٹ کو عزت دو۔ سندھ ہاؤس کو چھانگا مانگا بنا دیا گیا ہے لوٹ مار کے پیسے سے ضمیروں کے سودے کئیے جارہے ہے جو TV پر آکر انٹرویو دے رہے یہ عمران خان کے ووٹ بینک پر اسمبلیوں میں آئے ہے جرت کرے استعفی دے اور الیکشن لڑے عوام میں جائے انکی ضمانتیں ضبط ہوجائے گی۔

زبردست فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیازی سرکار اب سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے، پی پی ارکانپاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت دہشت گردی پر تُلی ہوئی ہے، پارلیمنٹ لاجز کے وحشیانہ واقعے کے بعد نیازی سرکار اب سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے عمران نیازی اپنی حکومت جاتی دیکھ کر بوکھلا چکا ہے کبھی وہ جلسوں میں اپوزیشن کے خلاف نازیبا،گندی ناشائستہ گفتگو کرتا ہے۔کبھی اپوزیشن کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے کبھی امریکہ، یورپ کے خلاف بک بک کرتا ہے۔اگر اس نے سندھ ہاؤس کو ذرا بھی نقصان پہنچایا تو یہ اس کی سیاسی موت ہو گی Sale Sindh house masjid ha kamene chor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی قیادت نے 13 منحرف ارکان کے شوکاز نوٹسز پر دستخط کردیے، جنہیں نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات جانیے: NoConfidenceMotion imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی10:06 PM, 17 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان,  کراچی:سندھ ہائوس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کی موجودگی کی خبر سامنے آنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو کتنے ارکان کی حمایت حاصل ؟ خورشیدشاہ نے بڑا دعویٰ کردیاپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے تحریک عدم اعتماد پر دو سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس 7 دن میں واپسی کی مہلت12:33 AM, 19 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف  نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹسز پر پارٹی کے Begharat kahi k.....
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکمسویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی لوکیشن، کال ڈیٹا اور نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کا کہا گیا ہے: ذرائع پین پاڑ گھبرا گیا جے 🤣 تاریخ میں کسی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی کو اتنا زلیل نہیں کیا ہوگا جتنا پرویز الٰہی نے ہمارےکپتان کو زلیل کیا کہیں یہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بولنے کی سزا تو نہیں۔۔۔؟؟؟ پاکستانی ادارے زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »