وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی لوکیشن، کال ڈیٹا اور نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کا کہا گیا ہے: ذرائع

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کچھ ارکان پارلیمنٹ کے مسنگ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مانیٹرنگ کا بڑا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا حکم دے دیا گیا ہے، اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی لوکیشن، کال ڈیٹا اور نقل و حرکت کی مانیٹرنگ کا کہا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سویلین حساس اداروں کو سندھ ہاؤس کی بھی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ذرائع کے ذریعے سیاسی کمیٹی کے اجلاس سے یہ بات بھی سامنے آئی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سندھ ہاؤس کو ہارس ٹریڈنگ کا بازار نہیں بننے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہر شخص پر الزام لگایا اس شخص نے اور اللہ کی قدرت دیکھیں خود اس پر کیسا الزام لگا آج تک پاکستان تو دور کی بات ہندؤ کے ملک میں کیسی لیڈر پر اللہ معاف کرے ایسا الزام نہیں لگا اس بندے کو پھر بھی شرم نہیں

سول اداروں کے افسران بالا قانون کے مطابق عمل کریں اگر نیازی کا کوئی حکم قانون سے تجاوز ہو تو جرآت کے ساتھ انکار کریں۔ ورنہ بعد میں ذلیل یا زیر عتاب ہوں گے۔

جب اتحادیوں اور ساتھیوں کو وزیراعظم پر اعتماد نہیں رہا تو ذلالت اور دھونس سے زبردستی حکومت کرنے کا کیا مقصد ہے. بہتر یہی ہے کہ استعفیٰ دے کر نئے انتخابات کی طرف توجہ دی جائے تاکہ کوئی ایک سیاسی جماعت سادہ اکثریت حاصل کر کے مضبوط حکومت بنا سکے....

LoL

اس بے وقوف صرف اور لعنتی شخص کو کوئی سمجھائے کہ سدا بادشاہی اللہ کی ہے

Kch nii milna tjhy donkey

ڈوبتے کو کوٸی نہیں بچاتا اب ساری کوششیں راٸیگاں جاٸیں گی بس استعفی دو اور گھر جاٶ

Muslimo ki nakami ki waja by Qaid e azam Muhammad Ali janah most important point 👇

پاکستانی ادارے زندہ باد پاکستان پائندہ باد

تاریخ میں کسی اتحاد نے اپنے ہی اتحادی کو اتنا زلیل نہیں کیا ہوگا جتنا پرویز الٰہی نے ہمارےکپتان کو زلیل کیا کہیں یہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بولنے کی سزا تو نہیں۔۔۔؟؟؟

پین پاڑ گھبرا گیا جے 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا تھیٹر پر حملہ، درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ، امریکا کی شدید تنقیدروس کا تھیٹر پر حملہ، درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ، امریکا کی شدید تنقید arynewsurdu جب ناٹنکی صدر ہو تو لوگ حالت جنگ میں بھی تھیٹر جاتے ہیں۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کا آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کا عزم، لاہور ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل کرنے کی خواہشکراچی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شاندار کوشش کا سہرا پوری ٹیم کو جاتا ہے، ہم نے پہلی اننگز میں بیٹنگ نہیں کی مگر دوسری اننگز میں اچھا کھیلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اقوام متحدہ سےبھارتی میزائل گرنےکے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ#indianmissileاسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ سے بھارتی میزائل کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ، بھارت وضاحت دے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا نااہلی کیس : نثار کھوڑو کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کی استدعا مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں نثار کھوڑو کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلانفنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے کی سطح پر برقرار رہیں گی Kemat batai یہ ھیں جناب۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 149۔86 روپے جبکہ پمپ سے 150.36مل رہا ہے اس کی رہنمائی فرما دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات میں غیر متوقع تبدیلی کا اندازہ ہو رہا ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان بھی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »