منحرف ارکان قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منحرف ارکان قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی PTIGovernment BehindYouSkipper SindhHouse SelectedIsFinished

کراچی:سندھ ہائوس میں پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کی موجودگی کی خبر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی حکمت عملی اپنالی۔پی ٹی آئی نے سندھ ہائوس میں اپنے ارکان سندھ اسمبلی کیلئے کمرے مانگ لیے۔

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے 26 کمروں کیلئے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے،خط میں درخواست کی گئی ہے کہ 25 سے 28 مارچ تک پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی کیلئے سندھ ہائوس اسلام آباد میں کمرے بک کیے جائیں۔خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی کو سندھ ہائوس میں کمروں کی فراہمی کیلئے انتظامات کیے جائیں۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعوی کیا ہے کہ ان سمیت 24 کے قریب پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سندھ ہائوس اسلام...

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے راجہ ریاض، نواب شیر وسیر، رانا قاسم نون، غفار وٹو سندھ ہائوس میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ نورعالم خان، ریاض مزاری، باسط بخاری، احمد حسن ڈیہڑ، نزہت پٹھان اور وجیہہ قمر بھی سندھ ہائوس میں موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ ارکان کے علاوہ بھی پی ٹی آئی کے کئی لوگ سندھ ہائوس میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سے4 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعظم عمران خان  سے جےپرکاش کی قیادت میں 4 اقلیتی ارکان قومی اسمبلی نےملاقات کی اور مکمل تعاون  کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مائنس پی ٹی آئی 5 سال کیلئے قومی حکومت بنانے کی تجویز06:14 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے مائنس پی ٹی آئی 5 سال کے لیے قومی حکومت شہباز شریف صاحب آپ کا موجودہ عدم اعتماد کیا ہے ؟ پاکستان ڈوبے ڈوبنے دو بس ہمارے خاندان کو ڈوبنے سے بچاؤ یہ بیان آپ تینوں لیڈر کی اپنی بچاؤ مہم ہے قوم کے مسائل سے آپ کو کوئی لینا دینا نہیں ان سب کو ہی مائنس کرنا پڑے گا To let it make parliament complete 5 yrs while Shahbaz Sharif lead PMLN as prime minister is good idea to come back in general election for opposition & for everyone. In that case establishment & election commission need to make sure Nawaz Sharif should not interfere in politics.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویزجیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ہاہاہاہا ظاہر ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی کے بغیر تاکہ سب چور مل کر لوٹیں اس ملک کو۔۔۔۔ Chuta is ki maa ka maro, kanjri k bachy, pichly 30 saal bund marwaty rhy. تاکہ یہ ملک کی بوٹیاں بوٹیاں کریں اور یہ سارے چیلیں اور گدھ اسکی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھائیں اور جشن منائیں۔۔جیسے پچھلے 30 سال کرتے رھے ھیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہوزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion Light of hope has awakened on the horizon as world emerges from pandemic Will Shelby & Simon beat final obstacle What will our world look like We'll have to wait and see-A Third Wave-The Survival afirstwave COVID19 UkraineRussiaWar StPatricksDay یہ لوگ کہتے ھیں ھم نے اپنےضمیر کے مطابق فیصلہ کیا او گدھواپنے اپنے حلقوں میں تو جاٶ تمہیں اپنے ضمیرکا پتہ چل جاۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان ضمیر فروش ، بلیک میل نہیں ہوں گا: وزیراعظم عمران خانسب کے سامنےگٹے گوڈے جوڑ کر جب ناکام ھوگیا ھے تو اخے میں بلیک میل نہیں ھوں گا تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی رشوت ستانی نوبیاہتا نوجوان کی موت کی وجہ بن گئی2 مارچ کو لیاقت آباد کے نوجوان نبیل اور آسیہ نے پسند کی شادی کی، آسیہ کے والدین نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا: انکوائری رپورٹ صرف محکمہ جاتی کاروائی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »