اس وقت گورنر راج لگانا پاگل پن ہوگا: سعید غنی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس وقت گورنر راج لگانے کا کوئی سبب نہیں اور گورنر راج لگانا پاگل پن ہوگا۔ سندھ میں گورنر راج لگانے کے حوالے سے ش

یخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ اگر کسی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر گورنر راج لگانا ہے تو پنجاب اور کے پی میں لگائیں، سندھ حکومت تمام حکومتوں سے بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے، عدم اعتماد سے بچنے کے لئے گورنر راج لگا کر کوئی فائدہ نہیں ہوگا، حکومت کی خواہش ہے تو پوری کر لیں، ہم انہیں بتا دیں گے کہ یہ اتنا آسان نہیں ہے۔

قبل ازیں سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی کوئی ایم این اے پی ٹی آئی چھوڑ کر نہیں گیا، شرم کی بات کہ وزیراعظم تسلیم کر رہے ہیں کہ وہ ممبرز کی جاسوسی کروا رہے ہیں، یہ آئین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، آئین و قانون اجازت نہیں دیتا کہ ادارے جاسوسی کریں اور فون ٹیپ کریں، سندھ ہاؤس میں کوئی دہشت گرد نہیں ٹھہرے ہوئے، یہ کوئی جرم نہیں نہ ملک دشمنی ہے، ان کو اخلاقیات کا نہیں پتا، سندھ ہاؤس رہائشی جگہ ہے وہاں کوئی حملہ آور ہوگا تو غیر قانونی...

پیپلز پارٹی کے رہنما نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کی موجودگی پر وزیر اعظم عمران خان اور ان کے وفاقی وزرا دھمکیاں دے رہے ہیں، اگر حکومت نے سندھ ہاؤس پر کارروائی کی تو ردعمل شدید ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پکا ارادہ کر لو کہ اس وقت تک زندہ رہنا ہے جب تک موت نہیں آجاتیمصنف : ڈاکٹر ڈیوڈ جوزف شیوارڈز قسط:12 اب ہم جائزہ لیں گے کہ ہم ان4 محرومیوں سے اپنے آپ کو کیسے بچا سکتے ہیں؟ محرومی کی 4 عام صورتیں (Four Most Common Forms
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو جیتا یوکرین اس کا: ایلون مسک کا پیوٹن کو چیلنجدنیا کے امیر ترین شخص نے یوکرین جنگ کے خاتمے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روسی صدر پیوٹن کو فائٹ کا چیلنج کردیا ہے، ایلون مسک نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے، شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہمارے اتحادی عمران خان کے حق میں فیصلہ کریں گے، جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے۔ اچھا کیا خود ہی بتا دیا کہ اقتدار کا نشہ اترنے پر عوام یہی کام کریں گے۔ ShkhRasheed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس وقت اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل نہیں، ان کیلئے جو بھی آئے وہ ٹھیک ہے: پرویز الٰہیحکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ جھکاؤ ریورس کرنےکی ڈیوٹی خان صاحب کی ہے بلیک میلر جعلی روادار ناک رگڑو الٹا لٹک جاؤ وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے پی ٹی آئی اتحاد کی وجہ سے چند سیٹیں جیتیں اب چھرا گھونپ کر اپنا نقصان کریں گے ق لیگ کی مثال اس عورت کی جو 10 بچے پیدا کرنے کے بعد کہتی ہے مجھے شوہر سے سچا پیار نہیں ملا۔۔🤐 پرویز الہی صاحب کی بات بریکنگ نیوز ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وقت ہوگیا ریڈیو کھولیے! -’’کیا قیامت آنے کے لیے روس اور امریکا میں جنگ ہونا ضروری ہے؟‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک شخص کی جانب سے کیا گیا عجیب و غریب سوال جس کا جواب اسے 'ہاں' میں ملا تفصیل جانیے: ARYNewsUrdu Russia America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئینی تقاضا ہے ادارے حکومت وقت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، شبلی فرازاپوزیشن کے ہینڈلر باہر بیٹھے ہیں اور لگتا ہے اپوزیشن کو اپنے ارکان پر قابو نہیں، وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نواڑ شریف صاحب بھی یہی کیسے تھے آج تم بیشرموں جو یاد ائی ابھی اور زلیل ہونا باقی ہے مطلب آپکے بحاف پر کیا کریں آپکی حکومت کو سیاسی سہارا دیں یہ ان کا بلکل بھی کام نہیں ہے آئینی تقاضہ وہی ہے جو آئین میں درج ہے آٸین میں ادارے عوام اور جمہوریت کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں سلیکٹڈچور دروازے کیساتھ آنے والے ڈکٹیٹر کی حکومت کو نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا نے مسترد کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »