آئینی تقاضا ہے ادارے حکومت وقت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، شبلی فراز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کے ہینڈلر باہر بیٹھے ہیں اور لگتا ہے اپوزیشن کو اپنے ارکان پر قابو نہیں، وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئینی تقاضاہے ادارے حکومت وقت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں شبلی فراز کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ اور ادارے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئینی تقاضاہے ادارے حکومت وقت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ آصف زرداری کو اپنے پارٹی ایم این ایز کو خط لکھنا پڑا اور ارکان کو 63 اے کی دھمکی دینا پڑی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی احمق ہوگا جو آپ کے ساتھ کھڑا رہے

آئینی تقاضا یہ بھی ہے ادارے اگر سیاست میں ملوث ہوں تو ان کو سزا ہے ۔

Geo and Jang put all their efforts to zero the PM but Allah support PM and bring again on top Shukar Alhamdulillah

آٸین میں ادارے عوام اور جمہوریت کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں سلیکٹڈچور دروازے کیساتھ آنے والے ڈکٹیٹر کی حکومت کو نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا نے مسترد کردیا ہے

ادارے آئین کیساتھ کھڑے ہوتے ہیں

مطلب آپکے بحاف پر کیا کریں آپکی حکومت کو سیاسی سہارا دیں یہ ان کا بلکل بھی کام نہیں ہے آئینی تقاضہ وہی ہے جو آئین میں درج ہے

نواڑ شریف صاحب بھی یہی کیسے تھے آج تم بیشرموں جو یاد ائی ابھی اور زلیل ہونا باقی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے: عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدھ مت سمیت عظیم تہذیبوں کے قدیم آثار کا مرکز ہے، یہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی نجی ایئرلائن کے اسٹاف کی عرفان خان کے بیٹے بابیل کے ساتھ بدسلوکیایئر لائن اسٹاف کا تازہ ترین شکار بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان بنے ہیں، انھوں نے بتایا کہ جب وہ ایئر لائن اسٹاف کے پاس گئے اور کہا کہ انکا بورڈنگ پاس گم ہوگیا ہے تو اسٹاف نے انتہائی غیر مہذبانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ جائو اگلی فلائٹ پکڑو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرناٹک: ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد دفعہ 144 نافذکرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک کے شہر بنگلورو اور اڈوپی سمیت کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang اس ملک میں جنکو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے وہ بڑے بڑے عہدوں پر ہیں، اور جو اس ملک کے معمار ہیں انکو ملک بدری یا سزاوں کا سامنا ہے۔ جنہوں نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا، کروایا وہ باعزت بری ہو رہے ہیں۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا یہ تھی انکی ریاست مدینہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ12:23 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اپوزیشن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے پرامن انعقاد کیلئے اسلام آباد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کیساتھ اتحاد ختم کیا ہے نہ اپوزیشن جوائن کی ہے: چوہدری پرویز الٰہی02:37 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماءاور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کیساتھ اتحاد ختم کرنے اور یہ منافق کیا اعلان کرےگا؟ Chaudhary Sahiban should support the government Otherwise he will bury his politics in Punjab.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »