امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu

ابوظبی : اماراتی حکام نے رمضان المبارک کے دوران نجی سیکٹر کے ملازمین کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ رمضان المبارک کے دوران نجی سیکٹر کے ملازمین دو گھنٹے کم کام کریں گے۔ اماراتی حکام کا جاری کردہ اعلامیہ پورے ملک میں نافذ العمل ہوگا، جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملازمین پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک کام کریں گے جب کہ جمعے کو کام کے اوقات کار 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک ہوں گے۔

وزارت افرادی قوت نے یہ ہدایت آجر اور اجیر کے حقوق و فرائص سے متعلق 2021 کے دوران جاری کردہ وفاقی قانون کے لائحہ عمل کی تعمیل میں جاری کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بدلتے موسم کے ساتھ بیماریوں میں بھی اضافہاسپتالوں میں ہیضہ اور جِلدی امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی اس شہر خموشاں میں یہ بھی عجب رونا ہے وہ کھانسیں تو کھانسی ہم کھانسیں تو کورونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان میں کار نہر میں گر گئی ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحقرحیم یار خان (ویب ڈیسک) رحیم یار خان میں کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے , حادثہ نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیش رفت -گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اداکارعلی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر جواب ہتک عزت کے دعوے وہ کریں جن کی اپنی کوئی عزت ہو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں براڈ بینڈ سروسز کے اربوں روپے کے نئے منصوبےپاکستان میں براڈ بینڈ سروسز کے اربوں روپے کے نئے منصوبے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورکی اہم شاہراؤں پر پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ بننے کے حق میں بینرز آویزاں - ایکسپریس اردوپنجاب کی مجبوری ہے پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ ضروری ہے، بینرز پر تحریر They don't know Imran Khan the Great 🖕 تحریک عدم اعتماد PMLQ وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیٹ مانگ رہی MQM وزیر اعلیٰ سندھ کی سیٹ مانگ رہی JUIF صدر پاکستان کی سیٹ مانگ رہی کہیں محسن داوڑ وزیر اعظم تو نہیں بننا چاہتا دو بڑی پارٹیوں کی سیاست کا خاتمہ کر دیا ابھی عمران خان کو سیاست نہیں آتی NoConfidenceMotion ہم خاندانی لوگ ہیں جب تک کوئی ہمیں سی ایم شپ کی آفر نہ کرے ہم اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرتے۔ 🤣🤣پرویز الہی 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بے گھر پاکستانی شخص کے سوئس بینک کے دو اکائونٹس میں چار ارب روپےاسلام آباد محمد جاوید نامی ایک بے گھر پاکستانی کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »