پی ٹی آئی کا منحرف اراکین کو شو کاز نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنماؤں کو پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں موجود منحرف اراکین کو شو کاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیرصاحب پگاڑا نے حکومت کی سپورٹ کا واضح اعلان کیا ہے، فہمیدہ مرزا نے بھی سپورٹ کا اعلان کیا ہے، ہماری سیاست نہیں کہ کسی ممبر کو جا کر ڈرایا جائے، ایک سے زائد ممبران نے رابطے بھی کیے ہیں۔ مسلم لیگ کے مارچ میں جتنے بندے آنے ہیں ان کیلئے کھانے کا بندوبست کرنا مشکل نہیں ہوگا۔اس موقع...

وائس چیئر مین پی ٹی آئی نے نرم لہجہ اپناتے ہوئے اراکین سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایم این ایز جو مختلف جگہوں پر ہیں،ان میں کچھ سندھ ہاؤس میں بھی ہیں، ہمارے ایم این ایز سمجھدار لوگ ہیں، سیاسی لوگ ہیں، ہمارے ایم این ایز جانتے ہیں قانون کیا کہتا ہے، آئین کیا کہتا ہے، ہمارے لوگ اگر ٹھنڈے دل سے ازسرنو جائزہ لیں تو شکوے دور ہوسکتے ہیں، کسی مخالف کی گود میں بیٹھ کر آپ اپنا مستقبل نہیں سنبھال سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ اتحادیوں کے چھوڑنے کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی...

وفاقی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ایم این ایزکچھ سندھ ہاؤس میں بھی بیٹھے ہیں، تعداد کے حوالے سے قیاس آرائیاں بھی کی جارہی ہے، ہمارے ایم این ایزبلے کے نشان سے منتخب ہوکرآئے ہیں۔ سب کو لیگ کے ماضی کا پتا ہے۔ منحرف اراکین کو مشورہ دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نوٹوں کی بوریوں کا ذکرنہیں کروں گا، ٹھنڈے دل سے تول کربولیے۔ بازار میں مائنس ون کی باتیں ہو رہی ہیں، تحریک انصاف کا چیئر مین بانی چیئر مین ہے، ہماری پارٹی میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، اس ابہام کودورکرلیں، ایک زمانے میں بے نظیربھٹو، زرداری، نوازشریف کے لیے مائنس ون کی بات ہوتی تھی کیا اتفاق کرتے تھے؟ یہ آزمائے ہوئے فارمولے اس کومسترد کرتے ہیں۔وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس میں لوگوں کوقید کیا گیا ہے، ہم سمجھتے ہیں...

انہوں نے کہا کہ سندھ میں گورنررول ایک آپشن ہے، گورنررول آپشن پرفی الحال اس پرعمل نہیں کریں گے،27مارچ جلسے کی بھرپورتیاریاں جاری ہیں، 27مارچ کوپاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو بکنے اور خریدنے والوں پر۔ خدا کی مار ہو ان ملک دشمن عناصر پر۔ اللّٰہ کرے یہ ووٹ ڈالنے سے پہلے ہی نشان عبرت بن جائیں۔ آمین یا ربّ العالمین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا منحرف ارکان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہوزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion Light of hope has awakened on the horizon as world emerges from pandemic Will Shelby & Simon beat final obstacle What will our world look like We'll have to wait and see-A Third Wave-The Survival afirstwave COVID19 UkraineRussiaWar StPatricksDay یہ لوگ کہتے ھیں ھم نے اپنےضمیر کے مطابق فیصلہ کیا او گدھواپنے اپنے حلقوں میں تو جاٶ تمہیں اپنے ضمیرکا پتہ چل جاۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، راجہ ریاض سے مستعفی ہونے کا مطالبہفیصل آباد میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کے خلاف ضلع کونسل چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت قبل ازوقت الیکشن کا اعلان کرکے سیاسی بحران کا خاتمہ کرے، سربراہ ٹی ایل پیایک بیان میں حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ کہ اقتدار کی جنگ منتخب ایوان کے بجائے گلی کوچوں میں لڑی جا رہی ہے، حکومت تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔ اچھا مشورہ ہے ۔۔۔ لیکن ابھی اپوزیشن کو عوام میں بےنقاب کرنا اس سے زیادہ ضروری ہے Agr TLP Imran Khan ka sth day Tou inki Maqbooliyt barh jai ge 🙂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان شکست بھانپ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، گیانچند ایسرانیصوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے سندھ میں گورنر راج لگانے کے بیانات پرسخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی اپنی شکست کو بھانپ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ DailyJang Iss tarah kaay log leaders hein ~ Recite that after me ~ You can say in English or Urdu --- أسْتَغْفِرُ اللهَ رَبي مِنْ كُلِ ذَنبٍ وَأتُوبُ إلَيهِ Translation: I ask forgiveness of my sins from Allah who is my Lord and I turn towards Him.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویزجیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ہاہاہاہا ظاہر ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی کے بغیر تاکہ سب چور مل کر لوٹیں اس ملک کو۔۔۔۔ Chuta is ki maa ka maro, kanjri k bachy, pichly 30 saal bund marwaty rhy. تاکہ یہ ملک کی بوٹیاں بوٹیاں کریں اور یہ سارے چیلیں اور گدھ اسکی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھائیں اور جشن منائیں۔۔جیسے پچھلے 30 سال کرتے رھے ھیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہیVote daal hi Nahin sakein gey, InshaAllah. Aur Moulana Diesel ne apne gunday bhej diye thay takay unka govt koi banda na uthaye aur yahan khud utha ker legaye hain... ARYSabirShakir ImranKhanPTI ImranRiazKhan SdqJaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »