فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، راجہ ریاض سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کے خلاف ضلع کونسل چوک پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اس نہج پر آگیا ہےکہ تنہا اور معاشی طور پر پیچھے ہوگیا ہے، وزیر اعظم ایوان کا اعتماد کھوچکے، بہتر ہوگا کہ وزیر اعظم استعفیٰ دے دیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز جیو نیوز کے اینکر حامد میر نے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کے باغی ارکان قومی اسمبلی سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر 9 ارکان راجا ریاض ، نور عالم خان ، نزہت پٹھان، وجیہہ قمر، رمیش کمار ، باسط سلطان ، نواب شیر وسیر ، ریاض مزاری اور رانا قاسم نون وہاں موجود تھے جبکہ محمد حسین ڈیہڑ پارلیمنٹ لاجز میں تھے۔دوسری طرف سندھ ہاؤس میں موجود حکومتی ارکانِ قومی اسمبلی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیے گئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کو سول انٹیلیجنس ایجنسی نے ارکان کی منتقلی کے بارے میں آگاہ کردیا، ایک اطلاع ہے کہ حکومتی ارکان کو سندھ منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سول ایجنسی نے کہا ہےکہ حکومتی ارکان کو جہاں منتقل کیا گیا اس کا پتہ لگارہے ہیں، حکومتی ارکان کو صبح سویرے مختلف گاڑیوں میں منتقل کیا گیا۔اراکین اسمبلی کو سندھ میں متوقع گورنر راج لگانے کے حکومتی فیصلے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے نام سامنے آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہو کر سندھ ہاؤس میں  اپوزیشن جماعتوں کی پناہ میں چلے جانے والے ارکان کے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی طلبہ تنظیم کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس کے باہر احتجاجانصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے نوجوانوں کا سندھ ہاؤس کے باہر احتجاج arynewsurdu Media Freedom شاباش نو جوانوں۔۔۔قومیں ہمیشہ طالب علموں سے بنتی ہیں Illiterate mob. They call themselves students? I don't think so that any real student will be doing something like this.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعد رفیق نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو قومی ہیرو قرار دیدیامنحوس تبدیلی سے نجات کے لیے ضمیر کی آواز پر لبیک کہنے والے پی ٹی آئی اراکین قومی ہیرو ہیں: رہنما (ن) لیگ Kl app unhain lootay karaar dein gay, sooch samjh kr biyaan diya karain,, zardaari sahib app ka pait hee nahi bharta, kitna khaoo gay, app ki sugar mills bachay deti hain, kiss ne ye sab kaha thaa.. ان ہیروز کو عوام کے سامنے پیش کرو Inko abu b kahna para ta ya kahy ga hero to boht choti bat ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان کا سندھ ہاؤس کے باہر لوٹے اٹھا کر احتجاج - ایکسپریس اردوکارکنان کا منحرف ارکان اسمبلی سے استعفی دینے کا مطالبہ Abhi. To party shru hovi hay. Aakhy daykhty jao. Hota haykia😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہیVote daal hi Nahin sakein gey, InshaAllah. Aur Moulana Diesel ne apne gunday bhej diye thay takay unka govt koi banda na uthaye aur yahan khud utha ker legaye hain... ARYSabirShakir ImranKhanPTI ImranRiazKhan SdqJaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 12 ایم این اے اپوزیشن نے چھپا رکھے ہیں: پرویز الہٰی08:19 PM, 16 Mar, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کوئی یوٹرن نہیں لیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »