تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا ایک ووٹ کم ہوگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن کا ایک ووٹ کم ہوگیا

لاہور: وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ایک ووٹ کم ہوگیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی حکومت اور اپوزیشن میں سے کسی کا ساتھ نہیں دے گی اور تحریک عدم اعتماد کے دن نیوٹرل رہے گی۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی کا قومی اسمبلی میں ایک ایم این اے ہے۔ مولانا اکبر چترالی این اے ون چترال سے متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ووٹنگ تک انشاءاللہ 3 چوہے ہی رہ جائیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجابعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی، اتحادی ان کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang عمران نیازی کے گھر جانے کے فوری بعد اس بزدار کا نمبر ہے۔اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں بالکل مکمل ہیں نیازی کے گھر جانے کی دیر ہے اس کے بعد یہ نیازی کے چیلے چمٹے نظر بھی نہیں آئیں گے بلکہ یہ خود بھی نیازی کی پارٹی چھوڑ کر اس کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد دوست ممالک کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار ہیں نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد دوست ممالک کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی اپوزیشن اور نیازی حکومت کے درمیان کشیدگی میں دوست ممالک کا کیا لینا دینا ؟یہ خالصتا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔نیازی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی و قانونی حق ہے۔عمران نیازی اس کا سیاسی طور پر اسمبلی کے اندر مقابلہ کرے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد اپوزیشن اتحاد کا 190 ارکان کی حمایت حاصل ہو نے کا دعویٰ08:33 AM, 17 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ  اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے بعد سندھ ہاؤس سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کیساتھ سندھ ہاؤس بھی مرکزِنگاہ بن گیاانشااللہ جیتے_گا_ہمارا_کپتان
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں:فیصل جاویدآئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں:فیصل جاوید PTI FaisalJavedKhan PMImranKhan PTIofficial pmln_org MediaCellPPP ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »