تحریک عدم اعتماد کیساتھ سندھ ہاؤس بھی مرکزِنگاہ بن گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews ملکی سیاست میں ایک بار پھر 'سیف ہاؤس' کی باز گشت SamaaTV SamaaUpdates

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے رہنما پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت کے بارہ ايم اين ايز سيف کسٹڈی ميں ہيں، جو ووٹنگ کے دن سامنے آئيں گے، کس کو ووٹ دينا ہے۔ اتحاديوں کا سترہ ايم اين ايز کا گروپ ايک فيصلہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ايم کيو ايم، ق ليگ اور باپ مل کر فيصلہ کريں گے۔ ہمارا 17 ايم اين ايز کا گروپ فيصلہ کرے گا کہ کس کو ووٹ دينا ہے۔ پرویز الہیٰ نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ وزيراعظم ہمارے پاس آئے تو بات ہی نہيں کی کہ کيا کرنا ہے۔نمائندہ سما کے مطابق سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ایم این ایز یقیناً موجود ہیں۔ کچھ ایسے بھی ایم این ایز ہیں جن کا تعلق اپوزیشن کی جماعتوں سے نہیں ہے۔ انہیں بھی سندھ ہاؤس میں ٹھہرایا گیا تھا اور یہاں ان کی خاطر تواضع کی جا رہی...

مشترکہ بيان ميں پيپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل ، آغا رفیع اللہ ، جاوید شاہ جیلانی ، عبدالقادر مندوخیل ، عابد بھئیو، احسان مزاری ، نوید ڈیرو ، اور مہرین بھٹو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان حکومت دہشت گردی پر تُلی ہوئی ہے ، پارلیمنٹ لاجز کے واقعہ کے بعد نیازی سرکار اب سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں ہمارے اپنے ارکان اسمبلی موجود ہیں، ہمیں حق ہے کہ اپنے ارکان کی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھائیں، حکومت اپنے ارکان کو دھمکیاں دے رہی ہے تو ہم انھیں تحفظ کیوں نہ دیں؟۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس ميں ہارس ٹريڈنگ پر اليکشن کميشن کی خاموشی سواليہ نشان ہے۔ وزير خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پيپلزپارٹی کھلے عام اعتراف کر چکی ہے کہ سندھ ہاؤس ميں ايم اين اے موجود ہيں، جو جواز پيش کيا جارہا ہے وہ ٹھوس نہيں۔دوسری جانب سندھ پوليس کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشااللہ جیتے_گا_ہمارا_کپتان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد کے بعد سندھ ہاؤس سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی ارکان سندھ ہاؤس میں چھپا کر رکھنے کا انکشافکلک کریں کتا نیوز چینل بھونکنا شروع ہوگیا Many intelligence people are deployed every where Everyone knows that 2+2=4 ImranKhanPTI ImranRiaz_k ImranRiazKhan AdeelJavedCh AbdulqadirARY SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا بل مستردسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت نے وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا بل مسترد کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کررہی ہے: پی پی کا الزامہماری جماعت نے سندھ ہاؤس میں کسی کو چھپا کر نہیں رکھا، وہاں ہمارے اپنے اراکین ہیں: پی پی ارکان کچھ ایم این ایز وہاں بند ہیں ۔ زرداری کی بدماشی کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا وقت ہوا جاتا ہے تمہاری بھی ماں کو لنڈ دینگے صبر کرو ذرا It’s good. Go ahead Khan Nation is supporting You.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہارس ٹریڈنگ، سندھ ہاؤس مرکز، 20،20 کروڑ میں ضمیر خریدے جارہے ہیں، الیکشن کمیشن بتائے کیا جمہوریت میں اس کی اجازت ہے، عمران خانسیدو شریف وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کا سندھ ہاﺅس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز 20 20کروڑ میں ضمیر خریدے جا رہے ہیںوزیر اعظماسلام آباد کا سندھ ہاﺅس ہارس ٹریڈنگ کا مرکز، 20، 20کروڑ میں ضمیر خریدے جا رہے ہیں،وزیر اعظم فخر_پاکستان_عمران_خان SwatJalsa PMIKinSwat Mingora PMImranKhan PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »